جو عدلیہ کو مذاق بنا رہے ہیں ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کروں گا، جسٹس طارق سلیم

ہم نے قانون کے مطابق کارروائی کرنا ہوتی ہے، صرف قانون کی بات کرتے ہیں

عمران خان کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

عمران خان 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے ہائیکورٹ میں پیش ہوئے

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور، عدالت نے 27 مارچ تک گرفتاری سے روک دیا

عدالت نے پنجاب بھرمیں درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ منگل تک طلب کرتے ہوئے عمران خان کے خلاف تادیبی کارروائی روک دی۔

لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو اتوار کو جلسہ کرنے سے روک دیا

اگر جلسہ کرنا ہے تو 15 دن پہلے پلان کریں،جسٹس طارق سلیم شیخ

دفعہ 402 سی خلاف آئین، صدر یا حکومت کو ورثاء کی مرضی کے بغیر سزا معافی کا اختیار نہیں، لاہور ہائی کورٹ

صدر کو آرٹیکل 45 کے تحت سزا معاف کرنے کا اختیار ہے،402سی کے تحت صدر کو روکا نہیں جا سکتا، عدالتی معاون

عمران خان کی تقریر اور بیانات چلانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

عدالت پیمرا کی جانب سے لگائی گئی پابندی فوری طور پر کالعدم قرار دے۔درخواست گزار

لاہور ہائیکورٹ: جیل بھرو تحریک کے دوران گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو رہا کرنیکا حکم

جسٹس طارق سلیم شیخ نے یہ حکم پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چوہدری کی درخواست پر جاری کیا ہے۔

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج، پیر کو پیش ہونیکا حکم

ہمارے پاس درخواست ضمانت خارج کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے، عدالت عالیہ لاہور کے ریمارکس

آج جسٹس جواد حسن نے عدلیہ کا مان رکھ لیا، فواد چودھری

عدلیہ سے انصاف کی امید تھی، آئین کی سربلندی قائم رکھی، چودھری پرویز الٰہی

ٹاپ اسٹوریز