پارٹی کو اعتماد میں لیکر خواجہ برادران نے ملاقات کی تھی، رانا ثنا اللہ

لاک ڈاؤن تاخیر سے کرنے کی وجہ سے ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید بگڑ گئی۔

عوام جتنا ہوسکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں، وزیراعظم

جتنا خود کو نظم و ضبط سے آراستہ کریں گے اتنا ہی ہمارے لیے وبا سے نمٹنا آسان ہوگا۔ اس عمل سے بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوپائے گی، عمران خان

امریکہ کی 3 ریاستوں کے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین سے کورونا پر غلطی ہوئی ہے تو اس کا کچھ نہیں کر سکتے۔

کوروناوائرس کے مریض بڑھنے کا خطرہ مئی تک ٹل گیا، وزیراعظم

مجھے کورونا سے خطرہ نہیں بلکہ اب لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب کا خطرہ ہے کیوں کہ ہمارے ملک میں مشکل کے وقت مزدور کی مدد کرنا ناممکن ہے

برطانوی حکومت نے لاک ڈاون کی مدت میں توسیع کر دی

 برطانیہ میں جاری لاک ڈاون میں مزید تین ہفتوں تک توسیع کی گئی ہے۔

سندھ حکومت اور علما کا نماز جمعہ کی ادائیگی کے طریقہ کار پر اتفاق

پورے صوبے میں مساجد کھلی رہیں گی تاہم دوپہر بارہ سے تین بجے تک  لاک ڈاؤن میں سختی کر دی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ

ہاں! مجھے پیار ہوگیا ہے، اداکارہ ماہرہ خان کا اعتراف

کیا ہمیں یاد ہوگا کہ ایک ایسا بھی وقت آیا تھا کہ جب زندگی رک گئی تھی؟

کورونا: برطانیہ، جاری لاک ڈاؤن میں توسیع

توسیع کا فیصلہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے اور ہونے والی ہلاکتوں کے سبب کیا گیا ہے۔

’کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ لاک ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا‘

کورونا وائرس برطانیہ کے وزیراعظم اور عوام میں فرق نہیں جانتا، تیمور سلیم

پنجاب میں کوروناکیسزکی تعداد3232 ہوگئی

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں کورونا سے 34 اموات ہوئی ہیں اور550 افراد صحت یاب ہوئے

ٹاپ اسٹوریز