لاہور: اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں آج لاک ڈاؤن، نقل و حمل محدود
میڈیکل اسٹورز، پیٹرول پمپس، بیکریز، کریانہ اسٹورز، یوٹیلیٹی اسٹورز، کال سینٹرز اور انٹرنیشنل آئی ٹی سینٹرز پر بابندیوں کا اطلاق نہیں ہو گا۔
بھارت کے غیرقانونی اقدامات کیخلاف کل یوم استحصال منایا جائے گا، دفتر خارجہ
ایمن الظواہری کارروائی میں پاکستان کی ائیراسپیس استعمال ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔
کسی کو خوش کرنے کے بجائے اصلاحات چاہتے ہیں، وزیر اعظم
ملک میں اشیا کی قیمتیں یکساں ہونی چاہیں، عمران خان
کورونا لاک ڈاون کی خلاف ورزی، برطانوی وزیراعظم کو نئے سکینڈل کا سامنا
کورونا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس میں تقریب منعقد کی گئی
برفباری میں حکام کو ایک خاص وارننگ جاری کی جانی چاہیے، فواد چودھری
کورونا کی پانچویں لہر میں لاک ڈاؤن نہیں لگایا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات
بھارت میں اومیکرون، ممبئی میں بھی پابندیاں نافذ
اومیکرون کے بڑھتے کیسز کے باعث ممبئی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
نیدرلینڈ اومیکرون کے بعد لاک ڈاؤن لگانے والا پہلا ملک
انسانی جانوں کو بچانے کے لیے یہ فیصلہ ضروری تھا، وزیر اعظم نیدرلینڈ
یورپ میں کورونا: چوتھی لہر کی دستک: آسٹریا میں ملک گیر لاک ڈاؤن
یکم فروری کے بعد ہر ایک کے لیے ویکسین لگانا لازمی ہو گا، چانسلر آسٹریا
مہنگائی کورونا کے دوران لاک ڈاون کی وجہ سے بڑھی، وزیراعظم
پاکستان ماشاء اللہ نسبتاً بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے، عمران خان
چین کی شہریوں کو اشیائے ضروریہ ذخیرہ کرنےکی ہدایت
شدید بارشوں سے فصلوں کو نقصان پہنچا اور کورونا لاک ڈاؤن کے سبب سپلائی چین بھی متاثر ہوئی ہے
ٹونگا میں بھی کورونا پہنچ گیا: آئندہ ہفتے لاک ڈاؤن کا خدشہ
چھوٹے سے ملک ٹونگا میں کورونا کا اب تک کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا تھا۔
گوگل نے افغان حکومت کے ای میل اکاؤنٹس بلاک کر دیے
نئے حکمران اپنے دشمنوں کو تلاش کرنے کے لیے بائیو میٹرک اور افغان پے رول ڈیٹا بیسز کا غلط استعمال کر سکتے ہیں
نیوزی لینڈ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن
نارتھ لینڈ میں نافذ لاک ڈاؤن کو لیول 3 کر دیا گیا ہے، وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن
نیوزی لینڈ: کورونا کا ایک کیس، ملک بھر میں لاک ڈاؤن
حکام فرض کر رہے ہیں کہ یہ کورونا کی ڈیلٹا قسم ہے
کورونا وائرس، آکلینڈ میں لیول 4 کا لاک ڈاؤن
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں لاک ڈاؤن بدھ سے لگایا جائے گا۔
ریلوے میں سفر کیلئےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار
پابندیوں میں نرمی 31 اگست رہے گی
پنجاب کے 4 بڑے شہروں میں انڈور تقریبات پر مکمل پابندی
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 3 اگست کے لاک ڈاؤن آرڈر میں ترمیم کر دی گئی۔
ماضی کی طرح لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں، امریکی سائنسدان
ویکسین نہ لگوانے والے افراد ڈیلٹا ویریئنٹ سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، ڈاکٹر فاؤچی
اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،600گھر قرنطینہ قرار
قرنطینہ قرار دیئے گھروں کے باہر سیکیورٹی تعینات
کراچی:6ویکسینیشن سینٹر24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ
ویکسینیشن سینٹر کی تعداد میں اضافہ کریں گے، وزیراطلاعات سندھ

