شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 11 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشین کرکٹر

شعیب ملک مجموعی طور پر یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے تیسرے کرکٹر ہیں۔

’ ڈاکٹر کو چیک کرانے گیا، اس نے اسٹنٹ ڈال دیئے‘

میں نے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق اسٹنٹ ڈلوائے اور اب میں بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں۔

کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا

محمد حفیظ نے لاہور میں ٹیسٹ کرائے جس میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

ایسا نہیں ہے کہ رمیز راجہ مجھے بطور کپتان سپورٹ نہیں کررہے، بابر اعظم

غیر ملکی کوچز کے ساتھ ورلڈکپ میں یقیناً ہمیں مدد ملے گی

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ، شاہین آفریدی کو لالہ کا نمبر مل گیا

شاہین آفریدی سابق کپتان شاہد آفریدی کا شرٹ نمبر 10 پہنیں گے

وقار یونس نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتا دی

اس سے پہلے کہ ہمیں نکالا جاتا ہم نے خود استعفیٰ دے دیا، وقار یونس

نیوزی لینڈ سیریز سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

ٹیم کا انتخاب، بابر اعظم کے تحفظات سامنے آ گئے

فہیم اشرف اور فخر زمان کو بابر اعظم 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کرنے کے خواہشمند تھے۔

ثقلین مشتاق نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنا فخر کی بات ہے، ثقلین مشتاق

وسیم اکرم نے بھارتی میڈیا کو کھری کھری سنا دیں

میرے متعلق براہِ مہربانی ایسی جعلی خبریں پھیلانا بند کریں، اپنی خبر کا ذریعہ درست کریں بھر خبر دیں۔

ٹاپ اسٹوریز