غزہ، اسرائیلی جارحیت سے مزید 43 فلسطینی شہید
خوراک و ادویات کی بندش جنگی جرم ہے، بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
غزہ پراسرائیلی بمباری جاری، مزید 35 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 52 ہزار سے تجاوز
بیت حنون میں جھڑپیں، نابلس میں دواسرائیلی فوجی زخمی، بچوں کی شہادتوں میں خطرناک اضافہ
اسرائیلی فوج کا شمالی غزہ کے مکینوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم ، بمباری سے مزید 55 شہید
صیہونی فوج نے پناہ گزین کیمپوں، اسکولوں، اسپتالوں اور مارکیٹوں کو نشانہ بنایا ، جلد بڑے حملے کا اعلان
یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے گھر جلا دیئے ، اسرائیلی بمباری سے مزید 45 شہید
اسرائیلی طیاروں نے غزہ اور نصیرات میں پناگاہوں پر بم برسائے
غزہ، اسرائیلی حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی
حماس یرغمالیوں کورہا اورغزہ کاکنٹرول فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کرے، فلسطینی صدر محمود عباس
غزہ میں اسرائیل اور یمن میں امریکی فوج کےحملے، 41 شہید اور درجنوں زخمی
یمن کے حوثیوں کا بمباری کے جواب میں امریکی طیارہ بردارجہازوں پرحملے کا دعویٰ کیا ہے، عرب میڈیا
بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ، یرغمالی امریکی فوجی لاپتہ ، حماس کے حملے میں کئی اسرائیلی مارے گئے
حماس نے اسرائیلی فوج کے ٹینک اور بلڈوزرکو بھی تباہ کر دیا
غزہ اورلبنان پر اسرائیل کے ڈرون حملے، مزید 25 شہید، متعدد زخمی
اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا اور جب تک اسرائیل غزہ سے نہیں نکلتا جنگ بندی نہیں ہوگی، حماس
غزہ کے شہریوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں
منصوبے پر قطر اور ترکیے شامی حکومت سے رابطے میں ہے ، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 58 فلسطینی شہید، 213 زخمی
اسرائیل نے اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے6 اسکول زبردستی بند کرا دیئے ہیں، عرب میڈیا