یو اے ای میں عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان، پاکستان میں کب ہوگی؟

پاکستان میں عید الاضحیٰ 7 جون 2025 بروز ہفتہ منائے جانے کا امکان ہے۔

عید کے دوسرے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

جون کے آخری تین دنوں میں شدید بارشیں متوقع، ندی نالوں اوردریاؤں میں سیلاب کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات

سندھ اور خیبر پختونخواکا عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات کااعلان

صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر17 جون سے بدھ19 جون تک چھٹیاں ہوں گی

محکمہ موسمیات کی عید الاضحیٰ 17 جون کو ہونے کی پیش گوئی

چاند 7 جون بروز جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

مہنگائی کے باعث 63 فیصد پاکستانی رواں سال سنتِ ابراہیمی سے محروم رہے، گیلپ سروے

76 فیصد شہری ایسے تھے جنہوں نے کہا کہ وہ عید الاضحیٰ پر کوئی نیا کپڑا نہیں خرید پائے۔

خیبر پختونخوا، عید کی چھٹیوں پر زیادہ تر سیاحوں نے گلیات کا رخ کیا

عید کی چھٹیوں کے دوران سیاحوں کی آمد کے اعدادوشمار جاری کردیے گئے۔

کراچی کی مرکزی مویشی منڈی میں کھربوں روپے کا کاروبار ریکارڈ

ناردرن بائی پاس مویشی منڈی میں 95 فیصد سے زائد چھوٹے بڑے جانور فروخت ہوئے۔

کوئٹہ، نمازِ عید کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب درجن سے زائد قیدی فرار

فرار ہونے کے دوران ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، ڈپٹی جیلر سمیت 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔

ملک کو بے نظیر بھٹو شہید کا پاکستان بنائیں گے، آصف علی زرداری

آزاد، خود مختار اور باوقار پاکستان بے نظیر بھٹو شہید کا خواب تھا۔

ملک بھر میں عید الاضحی’، فیصل مسجد میں سب سے بڑا اجتماع

شہرِ کراچی میں عید کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی عیدگاہ شریف میں منعقد ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز