مکہ مکرمہ: آج سے دنیا بھر کے عازمین عمرہ ادا کر سکیں گے

مسجد الحرام میں 60 ہزار افراد پانچ وقت کی نماز ادا کر سکیں گے۔

سعودی عرب: بیرون ملک سے آنے والے یکم نومبر سے عمرہ ادا کرسکیں گے

سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یکم نومبر سے 20 ہزار عازمین کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت ہوگی

پی آئی اے کا عید میلاد النبیﷺ پر عمرے کا خصوصی پیکج

جشن ولادتِ رسول ﷺ کے موقع پر پی آئی اے کے ذریعے حجاز مقدسہ کا سفر کرنے پر 12 فی صد خصوصی رعایت دی جائے گی

سعودی عرب میں سات ماہ بعد عمرے کی ادائیگی شروع

سعودی عرب نے مرحلہ وار عمرہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔

سعودی عرب: چار اکتوبر سے محدود پیمانے پر عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

سعودی ایوی ایشن نے بھی نئی سفری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔

سعودی عرب نے عمرہ کو سخت ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، نورالحق قادری

حج معاہدے تاحال شروع نہیں ہوئے، اگر کورونا کی ویکسین نہ آئی تو سعودی عرب پابندیوں کے ساتھ  حج کی اجازت دے گا، وفاقی وزیر

سعودی عرب کا عمرہ اور زیارات بحال کرنےکا اعلان

ابتدائی طور پر اندرون مملکت سے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو عمرہ اور زیارت کی اجازت ہوگی

کورونا سے تسبیح اور مسواک کا کاروبار بھی متاثر

تسبیح، مسواک، جائے نماز، احرام اور کھجور کا کاروبار نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے، تاجر

صرف سعودیہ میں مقیم افراد کو محدود تعداد میں حج کی اجازت

پاکستان سمیت دنیا بھر سے عازمین اس سال حج کی ادائیگئ کیلئے نہیں جا پائیں گے۔

اس سال حج ہوگا یا نہیں؟

حجاج کرام اور عمرہ زائرین کی ہر حال میں خدمت کے لیے سعودی عرب پوری طرح تیار ہے، لیکن ابھی حالیہ دنوں میں ہم ایک عالمی وباء کا سامنا کر رہے ہیں

ٹاپ اسٹوریز