الیکشن کمیشن نے عمران خان کو شو کاز نوٹس جاری کردیا، ذاتی حیثیت میں طلب

الیکشن کمیشن نے اسد عمر اور فواد چودھری کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔

امپورٹڈ حکومت نے ٹیلی تھون کی نشریات رکوا کر نئی سطح تک گراوٹ کامظاہرہ کیا، عمران خان

انہیں یہ بھی عِلم ہےکہ لوٹ مار کی طویل تاریخ کےباعث پیسوں کےمعاملےمیں کوئی ان پر اعتماد کو تیار نہیں۔

تحریک انصاف نے حکومت پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کا الزام لگادیا

عمران خان کو ہٹانے کیلئے منافرت پھیلائی جا رہی ہے، اس سب کے پیچھے مریم نواز ہیں، جو بھی کر لیں اس کا جواب ملے گا، فواد چودھری اور ثانیہ نشتر کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان سیلاب کی صورتحال میں بھی سیاست کر رہے ہیں،طلال چودھری

 اداروں کو دھمکانا عمران خان کا وطیرہ بن چکا ہے، اداروں کیخلاف ان کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔

مجھے نواز ،الطاف سے نہ ملائیں، دہشتگردی کا مقدمہ ملک کی توہین، عمران خان

دہشتگردی کے قانون کا مذاق بنا دیا گیا ہے،، سابق وزیراعظم

انسداد دہشت گردی کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع

عدالت آئندہ سماعت پر ضمانت کی درخواست نمٹا دے گی،جج راجہ جواد عباس

پاکستان کو سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے، قوم کو مل کر مقابلہ کرنا پڑے گا، عمران خان

سیلاب سے بہت زیادہ لوگ متاثرہوئے ہیں، اس بار 2010 کے سیلاب سے زیادہ صورتحال خراب ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی سیلاب متاثرین کے لیے ٹیلی تھون

عمران خان! الیکشن 2023 میں ہوں گے، قانون ہاتھ میں لیا تو حرکت میں آئیگا، پھر چیخیں گے، روئیں گے، مریم اورنگزیب

عمران صاحب!  لاڈلا بن کر زور زبر دستی کی آپ کو عادت ہو گئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

عمران خان کے بغیر سیاست کچھ نہیں، وہ سیاست کا مرکز ہیں، عوام مائنس ون کامیاب نہیں ہونے دیں گے، اسلم اقبال

اقتدار پر مسلط ہونے کےعلاوہ ان کے پاس عوام کے لیے کوئی منصوبہ نہیں ہے، عمر سرفراز چیمہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز