لیاری گینگ وار کا ملزم عزیر بلوچ مزید 2 مقدمات میں بری
عزیر بلوچ کسی اور کیس میں نامزد نہ ہو تو فوری رہا کیا جائے،عدالت
ارشد پپو قتل کیس، عزیر بلوچ پر ترمیمی فرد جرم عائد
عزیر بلوچ سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔
عزیر بلوچ حراست میں،سہولت کار اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں: علی زیدی
وزیرتعلیم سندھ ٹویٹر پر سیاسی مخالفین کودھمکیاں دیتے پھرتےہیں، وفاقی وزیر برائے بحری امور
پولیس پر حملہ، ہنگامہ آرائی کیس، عزیر بلوچ اور امین بلیدی پر فرد جرم عائد
ملزمان عزیر بلوچ اور امین بلیدی نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔
ارشد پپو قتل کیس : عزیر بلوچ اپنے اعترافی بیان سے مکر گئے
عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان پر ترمیمی فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کر دی
حبیب جان نے ویڈیو میں کہا کہ عزیر بلوچ سے قائم علی شاہ، شرمیلا فاروقی اور فریال تالپور نے ملاقاتیں کیں۔
عزیر بلوچ پر مزید 8 مقدمات میں فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس پر حملہ، قتل اور اغوا سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
علی زیدی نے جے آئی ٹی سے متعلق سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا عزیر بلوچ اور نثار مورائی سے متعلق مؤقف کمزور ہے۔
چیف جسٹس پاکستان جے آئی ٹیز پر ازخود نوٹس لیں، علی زیدی
علی زیدی نے کہا کہ عزیر بلوچ کے مطابق سر کی قیمت فریال تالپور اور آصف علی زرداری کے کہنے پر ختم کی گئی۔
اغوابرائےتاوان اور قتل کے مقدمے میں عزیر بلوچ کا صحت جرم سے انکار
کٹہرے میں موجود عزیر بلوچ نے نفی میں سرہلا کرصحت جرم سے انکارکر دیا