حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کابینہ ڈویژن نے 17 ستمبر بروز منگل کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ڈسٹرکٹ لاہور میں 26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

داتا گنج بخش ہجویری المعروف داتا صاحب کے سالانہ عرس پر چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

سٹیٹ بینک کا 28 مئی کو چھٹی کا اعلان، اعلامیہ جاری

عام تعطیل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی بند رہے گی

سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

صوبے بھر میں جمعرات کے روز تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

10 روز میں بینک صرف 3 دن کھلیں گے

یوم کشمیر، الیکشن ڈے سمیت بینک چھ دن بند رہیں گے

عام انتخابات ، الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

تعطیل ووٹرز کی آسانی کیلئے دی گئی ، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ

وفاقی حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے 5 فروری صبح 10بجے ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی جائے گی

ملک بھر میں 25 دسمبر کو عام تعطیل ہو گی

کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

سندھ بھر میں 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

12 نومبر کو بھی دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کیلئے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کابینہ ڈویژن نے اقبال ڈے کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ٹاپ اسٹوریز