چین میں کسی جانور سے کورونا پھیلنے کے شواہد نہیں ملے،عالمی ادارہ صحت

وائرس کے چین کی لیب سے پھیلنے والا مفروضہ بھی خارج از امکان ہے۔

کورونا: ویکسین کی برآمد پر پابندی، ڈبلیو ایچ او کی یورپی یونین پر تنقید

اس طرح کے اقدامات سے کووڈ-19 پر قابو پانے میں عرصہ لگے گا، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

مدینہ منورہ دنیا کے صحت افزا شہروں میں سے ایک قرار دے دیا گیا

مدینہ پہلا 20 لاکھ کی آبادی والا شہر ہے جسے تنظیم کی جانب سے صحت مند شہر تسلیم کیا گیا ہے۔

کورونا ویکسین: مساوی تقسیم کا وعدہ خطرے سے دوچار ہو گیا

دنیا کے غریب ممالک اور کمزور افراد کی زندگیوں کی خطرے میں ڈال دیا گیا ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم کا انتباہ

مسافروں سے کورونا ویکسین لگوانے کا ثبوت نہ مانگیں، عالمی ادارہ صحت

آئندہ 100 دن تک ہر ملک میں ویکیسن لگوانے کی مہم چلائی جائے، سربراہ عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم

عالمی ادارہ صحت کی ٹیم ووہان پہنچ گئی

مقصد اصل وجہ تک پہنچنا ہے نا کہ چین کو ذمہ دار ٹھہرانا، ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو ’ویک اپ کال‘ قرار دے دیا

کورونا وائرس کے بعد اس سے زیادہ مہلک انفیکشنز ہوسکتی ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی  ادارہ صحت کا یورپ میں نئے کورونا وائرس کے خطرات سے بچنے پر زور

نیا کورونا زیادہ تیزی کے ساتھ لوگوں میں منتقل ہو سکتا ہے، ڈبلیو ایچ او

ویکسین کے حصول کی دوڑ، غربا روندے جا سکتے ہیں: عالمی ادارہ صحت

ویکسین کے حصول میں غربا کو نظرانداز کیے جانے کا بھی خطرہ موجود ہے، ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

پاکستان: ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں 75 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ٹاپ اسٹوریز