پاکستان پی ٹی آئی کےدور میں اپنی منزل سےدور ہوگیا، شہباز شریف

ووٹ ڈالتے ہوئے تبدیلی کےنام پر برپا کی گئی تباہی کےبارے ضرور سوچیئےگا

ن لیگ کو بڑا دھچکا، ایک اور رکن پنجاب اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا

شیخوپورہ سے ایم پی اے میاں جلیل احمد شرقپوری نے ہاتھ سے لکھا استعفیٰ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کو پیش کیا۔

سب کے سامنے کہتا ہوں لگاؤ میرے اوپر آرٹیکل 6، میں ایک ایک چیز بتاؤں گا، عمران خان

ہم بھیڑ بکریاں نہیں، انسان ہیں، ہمیں اپنی مرضی کے مطابق مت چلاؤ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

ضمنی انتخابات: پاک فوج اور رینجرز کے علاوہ فرنٹیر کانسٹیبلری بھی تعینات کرنیکا فیصلہ

امن وامان کی صورتحال کو مسلسل مانیٹر کرنے کے لیے وزارت داخلہ میں خصوصی کنٹرول روم قائم کیا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت منعقدہ خصوصی اجلاس میں فیصلہ

ضمنی انتخابات، 7 حلقوں میں فوج اور رینجرز تعینات

راولپنڈی، خوشاب، بھکر، فیصل آباد، شیخوپورہ اور جھنگ کے دو حلقوں میں پاک فوج اور رینجرز تعینات کی گئی۔

کسی مسٹر ایکس، وائی، زیڈ کو نہیں جانتے، ہمارا کام شفاف الیکشن کرانا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن

الزام لگانا بہت آسان ہے لیکن ثبوت ہے تو سامنے لائیں۔ الیکشن کمیشن اپنا آئینی کردار بلا کسی خوف و خطر ادا کرتا رہے گا۔

جو اوپر بیٹھ کر سب کر رہے ہیں وہ سری لنکا کے حالات دیکھ لیں، عمران خان

سازش کے تحت ان چوروں کو لے کر آنے والوں کو ملک کی تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

عمران خان کا ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کا حصہ بننے کا فیصلہ

ورکر کنونشنز اور جلسوں میں شریک ہو کر عوام کو متحرک کروں گا، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز