قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہو ں گے

کراچی، فیصل آباد، پشاور سمیت سات حلقوں سے عمران خان امیدوار

یہ انتخاب ایک آزاد اور خودمختار پاکستان کے لئے جہاد ہے،عمران خان

16اکتوبر بروز اتوار آپ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب ہونے والا ہے،یہ ضمنی انتخاب اس ملک کی تاریخ کا سب سے اہم انتخاب ہے۔

ضمنی انتخابات 90 روز کیلئے ملتوی کیے جائیں، وزارت داخلہ کا الیکشن کمیشن کو خط

سیکیورٹی ادارے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مصروف ہیں،مرکز اور صوبے بھی مصروف عمل ہیں۔

ضمنی انتخابات نہ ہوئے تو نقصان اخراجات سے کہیں زیادہ ہوگا، فواد چودھری

رجیم چینج آپریشن کے نتیجے میں صرف کرنسی کے ضمن میں پاکستان کو اب تک 5 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز