کراچی: این اے 240 کا ضمنی الیکشن، بیلٹ پیپرز چھیننے کا مقدمہ درج

بیلٹ پیپرز چھیننے کا مقدمہ متعلقہ پریذائیڈنگ افسر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، پولیس حکام

کوئی کتنا با اثر ہو انتخابات کے دوران امن وامان خراب نہیں کرنے دینگے:چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے امیدوار شبیر احمد کو کل طلب کرلیا

کراچی: ضمنی الیکشن، چیف الیکشن کمشنر کی ملزمان کیخلاف کارروائی کی ہدایت

ملزمان کے ساتھ کسی قسم کی بھی نرمی نہ برتی جائے، سکندر سلطان راجہ کی ہدایت

کراچی: ضمنی الیکشن، پولنگ اسٹیشن پر حملہ، ملزمان نے بیلٹ بکس توڑ دیے، کاسٹ ووٹ لیکر فرار

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ دیں اور الیکشن کا ماحول پرامن رکھیں، وزیراعلیٰ سندھ کی آئی جی سندھ کو ہدایت

کراچی: لانڈھی میں ضمنی انتخاب کے دوران فائرنگ، کشیدگی، ایک جاں بحق، 5 زخمی

حلقہ این اے 240 میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر ڈی آر او نے ایس ایس پی کورنگی کو خط بھی لکھ دیا۔

پنجاب میں الیکشن مشکل نہیں، ہماری اپنی کمزوریاں ہیں: آصف زرداری

ضمنی انتخاب میں مجھے 50 ہزار ووٹوں کی امید تھی، کارکنان سے خطاب

این اے 133:ضمنی الیکشن، پیپلزپارٹی نے لاہور میں نیا جنم لیا ہے، آصف زرداری

پیپلزپارٹی پورے پنجاب میں دوبارہ بحال ہو گی، راجہ پرویز اشرف

این اے 133: ضمنی انتخاب، ن لیگ کی امیدوار شائستہ پرویز کامیاب

غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق ن لیگ کی شائستہ پرویز نے 46 ہزار 811 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی ہے۔

این اے 133: تحریک انصاف انتخاب سے آوٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی، حسان خاور

ووٹنگ ٹرن آوٹ ثابت کرتا ہے کہ پی ٹی آئی آئندہ الیکشن میں کلین سوئپ کرے گی، ترجمان حکومت پنجاب

ٹاپ اسٹوریز