گرفتاری کے بعد میں نے ان کی مانی ، نہ انہوں نے میری مانی ، شیخ رشید

اگر میں نے جیل سے الیکشن لڑنا ہے تو رضائی لے لی ہے ، میڈیا سے گفتگو

دوستی اور دشمنی دونوں بھرپور نبھائی، چلے کے اثرات ابھی تک ہیں، شیخ رشید

چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں یا ہتھیار ڈال دیے، صحافی کا سوال

چلے کے اثرات ابھی ختم نہیں ہوئے ، ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا ، مجھے نظر لگ گئی ، شیخ رشید

مخالفین سیاسی مہم چلاتے رہیں ، کوئی فرق نہیں پڑتا، نواز شریف کو نظر لگنے کا منتظر ہوں

دل کی رپورٹ تسلی بخش ، 6 نومبر کو لال حویلی شفٹ ہو جائوں گا ، شیخ رشید

میرا 80 فیصد سامان ، ٹیلیفون اور پیسے واپس کر دئیے گئے ، امید ہے، باقی بھی ہو جائیں گے

کوئی زیادتی نہیں ہوئی، چِلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا، سابق وزیر داخلہ

پی ڈی ایم کے خلاف راولپنڈی کی دونوں نشستوں پر میں ہی الیکشن لڑوں گا

شیخ رشید کی طبیعت ناساز، امراض قلب کے ہسپتال منتقل

سابق وزیر داخلہ کو سینے میں تکلیف کی شکایت پر آر آئی سی ہسپتال لایا گیا

میری زندگی کا مشن 9 مئی میں ملوث اور روپوش افراد کو عام معافی دلانا ہے، شیخ رشید

نہیں معلوم چلہ کس جگہ پر کاٹا، لیکن اس دوران مجھے کوئی تکلیف نہیں پہنچائی گئی

چیئرمین پی ٹی آئی ضدی سیاستدان ،اسٹیبلشمنٹ سے ہماری لڑائی بنتی ہی نہیں تھی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ بھی نجی ٹی وی پروگرام میں منظر عام پر آگئے ہیں

شیخ رشید احمد کیساتھ گرفتار ہونیوالا ان کابھتیجا گھر پہنچ گیا

شیخ راشد شفیق نے شیخ شاکر کے گهر واپس پہنچنے کی تصدیق کردی

شیخ رشید 2 بھتیجوں سمیت گرفتار، وکیل کا دعویٰ: پولیس کی تردید

سابق وزیر داخلہ 9 مئی کے واقعات کے بعد سے منظر عام سے غائب تھے

ٹاپ اسٹوریز