پاکستان کے ساتھ ناانصافی ہوئی، دنیا ازالہ کرے، وزیر اعظم

عوام یاد رکھیں گے کون ان کے پاس آیا اور کون اسلام آباد میں بیٹھا رہا۔

سیلاب زدہ علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کی بحالی کا کام جاری

ایم 8 موٹروے سیکشن کو مسافروں کی آسانی کیلئے فلحال یکطرفہ کھولا گیا ہے

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے جو کہا اس پر دنیا کو توجہ دینی چاہیے۔

منی لانڈرنگ کیس:وزیراعظم شہبازشریف کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

ایف آئی اے کو  شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر دلائل دیں دینے کا حکم

پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کرتا ہوں، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کے دو روزہ دورے پر ہیں۔

آئی ایم ایف سے معاہدے کے باوجود روپیہ مستحکم کیوں نہیں ہو رہا؟ شاہ محمود قریشی

جب سازش کے تحت ہماری حکومت ختم کی گئی تو ان کے ساتھ بیٹھنے کا فائدہ نہیں، سابق وزیر خارجہ

لاپتہ افراد کی تلاش میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم کی عدالت کو یقین دہانی

میں لاپتہ افراد کمیٹی کی خود سربراہی کرونگا اور رپورٹ عدالت میں پیش کرونگا، وزیراعظم

متحدہ عرب امارات کا سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

سیلاب متاثرین کیلئے انفرادی سطح پر دیا جانے والا یہ اب تک کا سب سے بڑا عطیہ ہے، شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز