پی ایس ایل، شعیب ملک اور سرفراز احمد کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے
سرفراز احمد 2016 کے پہلے ایڈیشن کے بعد اب ڈرافٹ کا حصہ بنیں گے
شعیب ملک نے کراچی کنگز کو خیرباد کہہ دیا
فرنچائزاورساتھیوں کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ بڑا شاندار رہا، سابق کپتان
این او سی نہ دینا اچھا فیصلہ، ملک سب سے پہلے ترجیح ہونی چاہیے، شعیب ملک
سینٹرل کنٹریکٹ میں ایسی شق رکھیں کہ لیگ نہ کھیلنے کی وجہ سے کھلاڑیوں کو خسارہ نہ ہو، سابق آل راؤنڈر
کھلاڑی ٹیم کیلئے کھیلتا ہے، شعیب ملک اپنے لیے کھیلے، عبدالرزاق
روسو کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا کپتان بنایا گیا، وہ بہت ٹھنڈے ہیں
پی ایس ایل 9: غیر ملکی کھلاڑیوں کی عدم دستیابی، کراچی کنگز کو پریشانی کا سامنا
لیگ اسپنر تبریز شمسی صرف ابتدائی 6 میچوں میں شریک ہوسکیں گے
زندگی میں جو کرنا چاہتے ہیں وہ ضرور کریں، دوسروں کی پرواہ نہ کریں، شعیب ملک
ہمیں اپنی زندگی اسی طرح گزارنی چاہیے جس طرح ہم چاہتے ہیں
بھارتی میڈیا کا شعیب ملک پر فکسنگ کا الزام، ٹیم کے مالک نے خبریں بے بنیاد قرار دے دیں
پہلے سے طے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دبئی میں ہوں، باقی سب باتیں بے بنیاد ہیں، شعیب ملک
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی، عائشہ عمر کاردعمل آ گیا
آپ کی جوڑی نظر بد سے محفوظ رہے، اداکارہ کی قومی کرکٹر کو شادی کی مبارکباد
پاکستانی کرکٹرز کا بیویوں کا مذاق اڑانا پسندیدہ موضوع ہے؟ ثانیہ مرزا کی پرانی ویڈیو وائرل
وائرل ویڈیو 10 ماہ قبل جاری ہونے والے ایک پروگرام کی ہے
میرے رشتہ دار مجھے شعیب ملک کی بیوی سمجھتے ہیں، عائشہ عمر
میری تصاویر وائرل ہوتی ہیں تو لوگ میرے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلانا شروع کردیتے ہیں