سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔

سب سے زیادہ سونا کس ملک کے پاس ہے؟

دنیا میں سب سے سونے کے ذخائر کے لحاظ سے امریکہ سرفہرست ہے جس کے پاس 8 ہزار ٹن سے زائد سونا موجود ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 600 روپے ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

فی تولہ سونا 200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار900 روپے کا ہو گیا ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپےاضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار500 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافے کے بعد  ایک لاکھ 9 ہزار روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

سونے کی فی تولہ قدر میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار600 روپے ہو گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 200 اضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار500روپے ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز