سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن انتقال کر گئے

وہ ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے

طالبان کے ساتھ سی پیک میں شمولیت پر بات ہوئی، منصور احمد خان

نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا معاملہ بعد میں آئے گا، سفیر

پاکستان سیاحت، کاروبار اورکھیلوں کیلئے محفوظ ہے،آرمی چیف

پاکستان خطے میں امن، افغان عوام کے مستحکم اور خوشحال مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، جنرل باجوہ

این سی آر سی: حقوق پاکستان پروجیکٹ کیلیے اداکار احسن خان سفیر برائے خیر سگالی مقرر

این سی آرسی کا سفیر برائے خیر سگالی نامزد ہونا ایک اعزاز ہے، اداکار احسن خان

پاکستان ای یو ممالک سے تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے، آرمی چیف

پاکستان کا علاقائی استحکام میں کردار قابل قدر ہے، سفیر یورپی یونین

بھارت نے افغان طالبان سے بات چیت شروع کردی

افغان طالبان سے بات چیت کا آغاز قطر میں بھارتی سفیر دیپک مٹھل نے کیا ہے۔

فلپائن نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی

غیر ملکی شہریوں کو افغانستان سے بحفاظت نکلنے میں بھرپور مدد فراہم کر رہے ہیں، وزیر داخلہ شیخ فلپائنی سفیر کو یقین دہانی

افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کا قیام: پاکستان اور چین کا تبادلہ خیال

پاکستان کے سفیر منصور احمد خان اور چین کے سفیر وانگ یو کے درمیان کابل میں ملاقات۔

دشمن عناصر سی پیک منصوبے سے خوش نہیں ہیں لیکن کامیاب نہیں ہونگے: صدر مملکت

 پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران بات چیت

ٹاپ اسٹوریز