آج چاند مریخ کے سامنے سے گزرے گا

دنیا کے کچھ علاقوں کے افرد یہ ولکش و منفرد منظر دیکھ  سکیں گے۔ 

ایک ارب سال میں زمین سے زندگی کا خاتمہ؟ 

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایک ارب سال میں زمین پر موجود زیادہ تر زندگی کا صفایا ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ 

زمین کی فضامیں خلائی طوفان، جی پی ایس سسٹم متاثر ہونے کا خدشہ

خلائی طوفان میں تمام تر خصوصیات سمندری طوفان جیسی تھیں لیکن بارش کی بجائے الیکٹرونز برس رہے تھے

چین کا خلائی مشن کامیابی سے  چاند پر پہنچ گیا

چینگ فائیو مشن کا مقصد چاند کی زمین سے مٹی اور پتھروں کے نمونے اکٹھے کر کے واپس زمین پر لانا ہے

زمین پر دوڑنے اور فضا میں اڑنے والی انوکھی کار رجسٹرڈ

اس منفرد کار کو آئندہ برس فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔

عدالت کا زمینوں پر قبضہ میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

پولیس شہریوں کی زمینوں پر قبضے شروع کر دے تو عام آدمی کا کیا حال ہوگا؟ عدالت

سپر پنک مون کا دلفریب نظارہ

پنک مون کا نام پھولوں کے کھلنے کی مناسب سے دیا گیا ہے۔

تونسہ شریف میں وحشت و درندگی: 13 سالہ کمسن بچی پر کتے چھوڑ دیے

پروین بی بی کو انتہائی تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال تونسہ میں داخل کرادیا گیا ہے۔

مریم نواز کو حراست میں لیے جانے پر اپوزیشن کا اجلاس سے واک آؤٹ

مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔

بھارت: سٹیلائیٹ شکن میزائل کا پہلا ٹیسٹ ناکامی سے دوچار ہوا

27 مارچ کے تجربے سے ایک ماہ قبل بھارت نے سٹیلائیٹ تباہ کرنے کی کوشش کی تھی جو ناکامی سے دوچار ہوئی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز