ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 17.87 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 19 کروڑ ڈالر اضافے سے 12.93 ارب ڈالر ہو گئے ہیں۔

بلیو اکانومی پالیسی سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے، وزیر اعظم

بحری شعبے میں پاکستان کی استعداد کو پورا کیا جائے گا، وزیر اعظم

آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا آخری پروگرام ہے، اسد عمر

عالمی منڈی میں مندی سے ہمیشہ پاکستان کو فائدہ ہوتا ہے، وفافی وزیر کی بات چیت

ہاٹ منی کے حوالے سے تمام خطرات پہ نگاہ ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

آئندہ مانیٹری پالیسی کی میٹنگ میں مہنگائی کو دیکھ کر انٹرسٹ ریٹ کا فیصلہ کیا جائے گا، ڈاکٹر باقر رضا

آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اسٹیٹ بینک قانون میں تبدیلی کی جارہی ہے، باقر رضا

اسٹیٹ بینک نے پالیسی بنائی کہ تمام سخت فیصلےایک دفعہ لے لیں، گورنر اسٹیٹ بینک کا خطاب

تجارت، خدمات، آمدن کا خسارہ ایک سال میں 29 فیصد کم ہوا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے ذخائر بھی ایک ارب 65 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 10 ارب 89 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں چار کروڑ ایک لاکھ ڈالرز کی کمی

 مرکزی بینک کے ذخائر چار کروڑ48 لاکھ ڈالرز بڑھ گئے ہیں۔ رپورٹ

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے کتنی رقم بھیجی ؟

مرکزی بنک کے اعلامیے کے مطابق اکتوبر 2019 ء کے دوران یبرون ملک مقیم پاکستانیوں  کی ترسیلات زر کی مالیت 2000 اعشاریہ 80 ملین ڈالر تھیں

پاکستان: زرمبادلہ کے ذخائر میں 44 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

ملک میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر  15.51 ارب ڈالرز سے تجاویز کر گئے ہیں۔

اقتصادی عدم توازن کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتہ کے دوران سرکاری ذخائر میں 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز