’حکومت پر خود قرضے کا بوجھ ہے کب تک لوگوں کو 12 ہزار روپے دیتی رہے گی؟‘

سندھ حکومت ملک کے لیے سب سے بڑی آفت ہے، وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی

ہر کسی کو اپنی آواز اٹھانے کیلئے مارچ کا حق ہے، زرتاج گل

خواتین کی بے توقیری نہیں کرنی چاہیے۔ خواتین اس کائنات اور معاشرے کا حصہ ہیں، تقریب سے خطاب

عمران خان کی ’قاتل مسکراہٹ‘، زرتاج گل تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں

جس روب و دبدبے سے وہ چل کر آتے ہیں، ہمارے ذہنوں میں بھی کوئی شک ہوتا بھی ہے تو دور ہوجاتا ہے، زرتاج گل کا ویڈیو میں بیان

قومی اسمبلی کے 70 اور سینیٹ کے 12 ارکان کی رکنیت معطل

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر صوبائی اسمبلیوں کے 318 اراکین کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے، الیکشن کمیشن

آلودگی کے باعث زراعت متاثر ہورہی ہے، زرتاج گل

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی کا کہنا ہے کہ زرعی ماہرین کی سفارشات کی روشنی میں نئی پالیسی بنارہے ہیں

رنگ گورا کرنے والی کریموں کیخلاف کارروائی کا اعلان

کاسمیٹکس کی وہ کمپنیاں جو مرکری ڈال رہی ہیں وہ ہوشیار ہوجائیں، وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی۔

’نعیم الحق نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈانٹا‘

اس سے برا فسطائی نظام پہلے کبھی نہیں آیا جو عمران خان لا رہے ہیں، محمد زبیر

اراکین اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔

ایوان میں زرتاج گل اور ناز بلوچ کی شاعرانہ جملے بازی

پاکستان میں ٹیکس یورپ کے لحاظ سے لیا جا رہا ہے لیکن سہولیات یوگنڈا کے حساب سے دی جا رہی ہیں۔

’نئے پاکستان کے دعوے کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں‘

زرتاج گل کو سفارشی خط واپس لینے پر مجبور کیا گیا، پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ

ٹاپ اسٹوریز