پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا ریفرنس دائر کیا تھا۔

گندم کی دس ہزار بوریوں کا غبن: نیب نے سراغ لگا لیا، ریفرنس دائر

سات ماہ کے دوران سات لاکھ سے زائد گندم کی بوریاں وصول کی گئیں جن میں سے دس ہزار بوریوں کا غبن ہوا۔

شرجیل میمن کی ضمانت میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی گئی

عدالت نے استفسار کیا کہ پھر تو نیب کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے، پھر گرفتار کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی ملزم نامزد

ریفرنس میں تینوں افراد کو ملزم نامزد کیا گیا اور ان پر توشہ خانے سے گاڑیاں حاصل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے

نیب: اقبال زیڈ احمد سمیت چھ ملزمان پر 28 ارب کی کرپشن کا ریفرنس دائر

نیب ریفرنس میں ملزمان پر منی لانڈرنگ سمیت دیگر متعدد الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

نیب نے شہباز شریف کے گرد اپنا شکنجہ سخت کرنا شروع کردیا

شریف خاندان کے ذاتی ملازم فضل داد عباسی، منی ایکسچینجر قاسم قیوم ، نثار احمد اور راشد کرامت سمیت وعدہ معاف گواہ بننے والے چار ملزمان کو بھی ریفرنس کا حصہ بنایا گیا ہے۔

نیب نے زلفی بخاری کے خلاف انکوائری بند کردی

چیئرمین نیب نے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں زلفی بخاری کے خلاف انکوائری بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے

ملتان: ظفر اقبال مغل ایڈووکیٹ کا نیب حراست میں انتقال

ڈسٹرکٹ بار کے مرحوم رکن پر لیہ میں 254 کنال پر نان رجسٹرڈ ویو ہاؤسنگ کالونی بنانے کا الزام تھا۔

سال 2019 میں نیب کو 51،591 کرپشن سے متعلق شکایات موصول ہوئیں

قومی احتساب بیورو نے 46,123 کرپشن شکایات کو قانون کے مطابق نمٹایا، اعلامیہ

موجودہ صورتحال میں حکومت کے خلاف نہ بولنا گناہ ہو گا، رہنما پیپلز پارٹی

پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ نیب کے پاس اگر ثبوت نہیں ہیں تو وہ لوگوں کی عزت سے نہ کھیلیں۔

ٹاپ اسٹوریز