اٹلی، تارکین وطن کی ایک اور کشتی الٹ گئی، 30 افراد لاپتہ
ریسکیو اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 17 کو بچا لیا ہے۔
ٹریفک حادثہ، دولہا اور دلہن سمیت 6 افراد جاں حق، متعدد زخمی
حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار ڈمپر نے باراتیوں کی گاڑی کو ٹکر ماری، ریسکیو ذرائع
ریسکیو اور ریلیف سے متعلق چینی ماہرین کا تجربہ مفید ثابت ہو گا، وزیر اعظم
سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں بیماریاں نئے چیلنجز کو جنم دے رہی ہیں۔
سیلابی صورتحال میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے جوانوں نے جان خطرے میں ڈال کر متاثرین کو ریسکیو کیا۔
500 گنا سے زیادہ بارشوں کے باعث تباہی ہوئی، احسن اقبال
پاک فوج کے جوانوں نے جان خطرے میں ڈال کر متاثرین کو ریسکیو کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
آرمی ایوی ایشن کے پائلٹس نے سیلابی پانی میں گھرے شخص کو ریسکیو کر لیا
کوہستان انتظامیہ نے خطرناک صورتحال کے باعث ہنگامی طور پر رابطہ کیا تھا، آئی ایس پی آر
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب میں پھنسا بچہ4دن بعد مل گیا
بچے نے چار دن سےدرخت پر پناہ لے رکھی تھی
سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا، چیئرمین این ڈی ایم اے
مری میں 90 فیصد سڑکوں کو کھول دیا گیا ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
وزیر اعلیٰ پنجاب نے 1122 موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا
موٹر بائیکس ریسکیو سروس کا دائرہ کار بھی باقی 27 اضلاع تک بڑھایا جا رہا ہے، عثمان بزدار
کراچی میں منی بس اور کوسٹر میں تصادم،3افراد جاں بحق
ایک اور ٹریفک حادثے میں 25 افراد زخمی ہو گئے