مولانا فضل الرحمان کے بیان سے معاملات مزید خراب ہوں گے، راجہ پرویز اشرف

 35 سال کا لیڈر70 سال کے لیڈر سے بہتر ثابت ہوا ہے۔ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی

کورونا: اسلام آباد اور راولپنڈی کے اسپتالوں میں جگہ نہیں ہے، راجہ پرویز اشرف

جڑواں شہروں کے اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز اورادویات بھی موجود نہیں ہیں، سابق وزیراعظم کا قومی اسمبلی میں خطاب

پی پی: یوسف رضا گیلانی کی شکست عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلان

غیر آئینی اورغیر قانونی طریقے سے یوسف رضا گیلانی کو ہرایا گیا، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی میڈیا سے بات چیت

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پی پی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھرمیں قرنطینہ کرلیا ہے۔

نیب نے راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست کی مخالفت کر دی

شریک ملزمان کے وکلا نے بھی عدالت سے معاملے پر جرح کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے تک وقت مانگ لیا۔

تحریک آگے بڑھے گی تو عوام کا سیلاب ساتھ ہوگا، شاہد خاقان عباسی

عام آدمی کے لیے گھر کا نظام چلانا بھی بہت مشکل ہو گیا ہے، راجہ پرویز اشرف کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

پی ڈی ایم کے جلسے کی تاریخ ایک مرتبہ پھر تبدیل

پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں ہو گا۔

مشترکہ اجلاس ایمرجنسی میں بلانے کی کیا وجہ ہے؟ راجہ پرویز اشرف

حکومتی کارکردگی پر ماتم کے سوا کچھ نہیں کیا جا سکتا ہے، خواجہ آصف مرکزی رہنما ن لیگ

قومی اسمبلی اجلاس: مراد سعید کی تقریر کے دوران پھر ہنگامہ

وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی سندھ حکومت کی ہو یا علی زیدی کی ، دونوں میں جو الزامات ہیں وہ درست ہیں

ٹاپ اسٹوریز