موٹروے پر دھند، ویگن کی ٹکر سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

ترجمان موٹروے کے مطابق پیٹرولنگ افسر جائے حادثہ کو محفوظ بنانے کے لیے ایمبر لائٹ لگا رہا تھا اور پیچھے سے آنے والی ویگن نے ٹکر ماری

ملک بھر میں خشک سردی کی لہر برقرار

پنجاب کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں دھند پڑنے کا سلسلہ جاری ہے اور ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی کی لہر برقرار ہے

دھند کے باعث حادثات سے پانچ افراد جاں بحق، متعدد زخمی

 ترجمان موٹر ویز پولیس نے خبردار کیا ہے کہ ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، شہری غیرضروری سفر سے گریز کریں

دھند کی شدت، موٹرویز کو متعدد مقامات پر بند کردیا گیا

لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز تک موجودہ صورتحال برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے

میدانی پنجاب اور بالائی سندھ دھند کی لپیٹ میں

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں دھند پڑنے کا سلسلہ آئندہ چند روز تک بھی جاری رہے گا

بالائی علاقوں میں کہر، میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان

اسلام آباد: موسم کے اتار چڑھاؤ پر نظر رکھنے والے ادارے کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران

لاہور میں شدید دھند کے باعث موٹروے ٹریفک، 18پروازیں متاثر

ایم ٹو کو لاہور سے کوٹ مومن، ایم ون کو رشاکئی سے پشاور تک بند کر دیا گیا تھا

ملک بھر میں خشک سردی کی لہر برقرار

محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک ملک میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم میدانی پنجاب، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں دھند پڑنے کا امکان ہے

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار

محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک ملک میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم میدانی پنجاب، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں دھند پڑنے کا امکان ہے

میدانی پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید دھند کا راج

ملک بھر میں کُہر اور دھند پڑنے کی وجہ سے خشک سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے

ٹاپ اسٹوریز