پاکستان ڈیفالٹ کی سطح پر نہیں پہنچا، آئی ایم ایف

امید ہے پاکستان آئی ایم ایف کی مالی اعانت سے چلنے والا اپنا جاری پروگرام مکمل کر لے گا۔

بھارت میں یورینیم چوری، دنیا کیلئے خطرہ

عالمی طاقتوں کو بھارت میں ناقص حفاظتی معیارات سے نمٹنے کے لیے کارروائی کرنے کی ضرورت ہے، ماہرین

شہابیہ زمین سے ٹکرانے کا خطرہ

شہابیے کو 26 فروری 2023 کو دریافت کیا گیا اور اس کا نام "ڈبلیو ڈی 2023" رکھا گیا ہے۔

امریکہ کے قرضے بلند ترین سطح پر، ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ

امریکہ کے قرضے  31.4 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں۔

روس نے بھارت کو ایس-400 ایئرڈیفنس میزائل سسٹم کی فراہمی شروع کردی

بھارت اور روس کے درمیان 5.5 ارب ڈالر مالیٹ کے ایئرمیزائل نظام کا معاہدہ 2018 میں طے پایا تھا

پنجاب اور اسلام آباد میں آٹے کے بحران کا خدشہ

جنوبی پنجاب سے گندم اٹھانے سے آٹے کے تھیلےکی لاگت 85 روپے بڑھ جائے گی

امریکا کی3یونیورسٹیوں میں بم کی جھوٹی اطلاع

یونیورسٹی نے لوگوں کو اگلے نوٹس تک عمارتوں سے دور رہنے کی ہدایت کی

انسانی جانوں کیلئے خطرہ، ایوبیہ چیئر لفٹ بند کردی گئی

تقریبا 58 سال گرز جانے کے بعد بھی اس چئیر لفٹ کو تبدیل نہیں کیا گیا

طوفان کا رخ تبدیل، سندھ کو خطرہ کم

سائیکلون کی شدت میں کمی آگئی، یہ پسنی، گوادر اورعمان کی طرف رخ کرسکتا ہے، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز