امریکی خاتون اول کورونا وائرس میں مبتلا

امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو بےقصور قرار دے دیا

جج نے 6 جنوری کو کیپٹل ہل پر پیش آئے واقعات سے متعلق الزامات پڑھ کر سنائے۔

پہلی بار امریکی نیوی کی سربراہ خاتون مقرر

ایڈمرل لیزا فرینچٹی سروس چیف کے طور پر خدمات انجام دینے والی پہلی خاتون ہوں گی۔

امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد

جوبائیڈن کا وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد ہونے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز

مودی سے انسانی حقوق پر سوال کیوں پوچھا؟ صحافی صابرینہ صدیقی کو ہراسیت کا سامنا

یہ ناقابل قبول ہے، ہم کسی بھی صحافی کو ہراساں کیے جانے کی مذمت کرتے ہیں، یہ جمہوری اصولوں کے قطعی منافی ہے، جان کربی

پاکستان دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائی کرے، مودی بائیڈن کا مشترکہ مطالبہ

امریکی صدر جوبائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان واشنگٹن میں ملاقات ہوئی۔

مودی حکومت نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کریگی تو بھارت کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ ہے، اوبامہ

داخلی اختلافات کا کیا نتیجہ نکلتا ہے؟ یہ نہ صرف بھارتی مسلمانوں بلکہ بھارتی ہندوؤں کے مفاد کے بھی خلاف ہوگا، سابق امریکی صدر کا انٹرویو

امریکی صدر کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن کا جان بوجھ کر انکم ٹیکس ادا نہ کرنیکا اعتراف

ہنٹر بائیڈن کسی برسراقتدار صدر کے پہلے بچے ہیں جن پر فرد جرم عاید کی گئی ہے، صدارتی تاریخ کے ماہر آرون کرا فورڈ کا انکشاف

امریکی صدر منہ کے بل گر پڑے

امریکی صدر کے گرنے پر قریب کھڑے اہلکاروں نے انہیں فوری طور پر سہارا دے کر کھڑا کیا۔

امریکی صدر جوبائیڈن قرض کے حوالے سے پرامید

قرض کی حد کے حوالے سے ہم جلد کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے، جوبائیڈن

ٹاپ اسٹوریز