امریکی صدر نے بھارتی نژاد بزنس مین کو عالمی بینک کا صدر نامزد کردیا

پونے میں 1959 میں پیدا ہونے والے اجے بانگا کے والد ہربھجن سنگھ بانگا انڈین آرمی میں لیفٹننٹ جنرل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔

روس نے جوہری طاقت کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

پیوٹن کے فیصلے سے ظاہر نہیں ہوتا کہ وہ جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا سوچ رہے ہیں، امریکی صدر

تائیون ریڈلائن ہے، عبور نہیں ہونی چاہیے، شی جن پنگ: امریکہ تنازع نہیں چاہتا، بائیڈن

جوہری ہتھیاروں کی جنگ کبھی نہیں لڑی جانی چاہیے، نہ ہی وہ جیتی جا سکتی ہے، انڈونیشیا میں ہونے والی پہلی بالمشافہ ملاقات میں دونوں صدور کا اعادہ

صدر جوبائیڈن کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے 14 نومبر کو ملاقات ہو گی

دونوں صدور کے درمیان ملاقات انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جی 20 اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پر ہو گی۔

امریکی صدر نے ٹوئٹر کو جھوٹا قرار دے دیا

ایلون مسک کو یہ معلوم ہی نہیں کہ ایک غلط خبر کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، جوبائیڈن

ایٹمی اثاثے مضبو ہاتھوں میں ہیں، صدر بائیڈن غیر ذمہ دارانہ بیانات دیتے رہے ہیں، چودھری شجاعت

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو زیربحث لانے کا کوئی جواز نہیں، سربراہ ق لیگ

جوبائیڈن کو پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کے بارے میں کچھ پتہ نہیں، فواد چودھری

عمران خان کے وقت کوئی پاکستان کے اثاثوں کی جانب آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا تھا، رہنما پی ٹی آئی

جوبائیڈن کا بیان،امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا

امریکا کے ساتھ اپنے تحفظات اٹھائیں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

امریکہ کااصل نشانہ ہمارا نیوکلیئر پروگرام ہے، شیخ رشید

جوبائیڈن کے بیان نے پاکستان میں تبدیلی کی وجہ بتا دی ہے

پاکستان کا ایٹمی پروگرام کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں، نوازشریف

پاکستان اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کا حق محفوظ رکھتا ہے

ٹاپ اسٹوریز