میکسیکو: جنگلات میں لگنے والی آگ 18 ریاستوں تک پھیل گئی
آگ پر قابو پانے کے لیے ملک بھر سے فائر فائٹرز کو طلب کر لیا گیا۔
دنیا کا سب سے بڑا سانپ دریافت
یونیکٹس آکیاما اژدھا ایک کروڑ سال قبل اپنے خاندان سے بچھڑ گیا تھا، ماہرین
مری کے جنگلات میں چیتے کی لمبی چھلانگ، ویڈیو وائرل
مری کے جنگلات میں سامنے آنے والی ویڈیو محکمہ وائلڈ لائف کے کارکن نے بنائی۔
یونان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، 18 پناہ گزین ہلاک
آگ نے جنگل کے 2 دیہاتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
نیلم ، سیاحتی مقام وادی سیماری کے جنگلات میں پراسرار بیماری پھیل گئی
اخروٹ اور جڑی بوٹیوں سمیت دیگر پھلوں کے ہزاروں درخت خشک ہونے لگے
قازقستان کے جنگلات میں آتشزدگی، 14 افراد ہلاک
اب تک 316 افراد کو بحفاظت نکالا جا چکا ہے، حکام
شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر جزوی طور پر قابو پا لیا گیا
انگارے ابھی باقی ہیں جنھیں بجھائے بغیر آگ پرمکمل قابو نہیں پایا جاسکتا ۔
بلوچستان کے جنگلات میں آتشزدگی، پاک آرمی اور ایف سی کی جانب سےامداد جاری
جنگلات میں لگی آگ پرہیلی کاپٹر کے ذریعے قابو پانے کی کوششیں جاری
شیر مردوں کے واش روم میں گھس گیا، ویڈیو وائرل
ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شیر مردوں کے واش روم سے باہر آ رہا ہے۔
جنگلات کی حفاظت کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں، وزیر اعظم
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر جمشید اقبال اور جنگلات کی تصاویر بھی شیئر کیں۔