جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی

سن لوس ناقابل شکست 107 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔

ٹی 20 سیریز، پاکستانی ویمن ٹیم کا جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ واش

تیسرے میچ میں قومی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 6 رنز سے شکست دے دی۔

پہلا ویمن ٹی 20، پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

بسمہ معروف 37، سدرہ امین 33 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

کرنسی کی قدر میں کمی، 3 ملک سیاحوں کے لیے پرکشش بن گئے، ایک عرب ملک بھی شامل

والینسیا نے گزشتہ 10 سالوں میں پہلی مرتبہ میڈرڈ یا بارسلونا کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلین ویمن ٹیم نے چھٹی مرتبہ ٹی 20 ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا

157 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پروٹیز ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنا سکی۔

جنوبی افریقہ: گیس ٹینکر دھماکہ 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دھماکے کے باعث اسپتال کو شدید نقصان پہنچا ہے، خبرایجنسی

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے جنوبی افریقا کو 33 رنز سے شکست دے دی

شاہین آفریدی نے بین الاقوامی ٹی 20 میچز میں اپنی 50 وکٹیں مکمل کر لیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے 134 رنز کا ہدف 20 ویں اوور کی چوتھی گیند پر پورا کرلیا۔

جنوبی افریقہ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

راسی وین ڈیر ڈوسن انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہیں۔

سابق جنوبی افریقی امپائر روڈی کرزن ٹریفک حادثے میں ہلاک

مشہورانٹرنیشنل امپائر روڈی کورٹزن کی عمر 73 برس تھی، انہوں نے 18 سالہ کیریئر میں 321 میچزمیں امپائرنگ کی۔

جنوبی افریقہ :نائٹ کلب میں 20افراد مردہ پائے گئے

مرنے والوں میں زیادہ تر کی عمر 18 سے 20 سال کے درمیان تھی

15 قیراط وزنی ہیرا 9 ارب میں نیلام

دی ڈی بئیرز نامی نیلا ہیرا اب تک کا سب سے بڑا نیلام ہونے والا ہیرا ہے

جنوبی افریقہ کے مرائس ایراسمس آئی سی سی امپائر آف دی ایئر قرار

انٹرنیشنل کرکٹ میں بہترین فیصلوں پر آئی سی سی کمیٹی نے بہترین امپائر قرار دیا

جنوبی افریقہ نے بھارت کو شکست دے کر سیریز جیت لی

سیریز بھارتی کپتان کوہلی کی مائیک پر بدتمیزی کی وجہ سے یاد رکھی جائے گی۔

کورونا، دیگر اقسام کی نسبت اومیکرون زیادہ تیزی سے کیوں پھیلتا ہے؟

بنا علامات والے کیسز اومیکرون کے بڑے پیمانے پر پھییلانے کا بنیادی عنصر ہیں۔

جوہانسبرگ ٹیسٹ ، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دے کر سیریز ایک ، ایک سے برابر کر دی ہے۔

جنوبی افریقی پارلیمنٹ میں آتشزدگی، عمارت تباہ،ایک ملزم گرفتار

عمارت کا وہ حصہ مکمل طور پر جل گیا جہاں اراکین پارلیمنٹ بیٹھتے تھے

وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

اب میں اپنے اہلخانہ کو وقت دینا چاہتا ہوں، کوئنٹن ڈی کوک

نوبیل انعام یافتہ ڈيسمنڈ ٹوٹو کا انتقال ہو گیا

 ڈيسمنڈ ٹوٹوکا آزادی اور قومی مفاہمت میں اہم کردار آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے، وزیراعظم عمران خان

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp