نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور عمران خان سب ایک ہیں، سراج الحق

یہ سب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے غلام ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے، نعیم الرحمان

جگہ جگہ کیچڑ صفائی کا فقدان ہے سڑکیں اکھڑی ہوئی ہیں اور ابھی تک اسپرے نہیں ہوا۔

اب سانس لینے پر ہی ٹیکس لگنا باقی ہے، شیخ رشید

جماعت اسلامی کے مہنگائی ٹرین مارچ کی حمایت کرتا ہوں۔

جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف احتجاجی تحریک کو تیز کرنے کا اعلان

25 سے 27 جون تک رحیم یار خان سے راولپنڈی تک مارچ کریں گے۔

امپورٹڈ حکومت آئی ایم ایف کو بھی خوش نہیں کرسکی، شیخ رشید

مہنگائی پر جماعت اسلامی اور پیٹ کے احتجاج کی حمایت کرتا ہوں، سربراہ عوامی مسلم لیگ

آپ کے پاس ووٹ لینے آیا ہوں، ایک ووٹ انتہائی اہم ہے: زرداری کا سراج الحق سے مکالمہ

تحفظات ہیں، ہمیں بتائیں انہیں دور کرنے کے لیے تیار ہیں، سابق صدر پاکستان اور امیر جماعت اسلامی پاکستان کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان

حزب اختلاف اور حکومت مفادات کی لڑائی میں مصروف ہیں، سراج الحق

آصف زرداری اور سراج الحق ملاقات منسوخ

دونوں رہنماؤں کے درمیان شام سات بجے ملاقات ہونا طے تھی۔

وہ خواب جو مل کر دیکھے تھے، ان کے پورا ہونے کا وقت آگیا: خالد مقبول

 این ایف سی پر پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی جھوٹ بول رہی ہے، فیصل سبزواری کی میڈیا سے بات چیت

پیپلزپارٹی نے ماموں بنا دیا، جماعت اسلامی بیوقوف بن گئی: ایم کیو ایم پاکستان

 اتنی آسانی سے اتنی پرانی جماعت کیسے ان کے جھانسے میں آگئی؟ اراکین رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن، محمد حسین اور جاوید حنیف کا استفسار

بلدیاتی نظام پر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی میں معاہدہ، 29 دن کا دھرنا ختم

مذاکراتی ٹیموں کی جانب سے دو طرفہ اتفاق رائے ہو گیا ہے، ناصر حسین شاہ

کراچی سے وڈیرے اور جاگیردار قبضہ چھوڑ دیں، جماعت اسلامی کا انتباہ

کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے اور وہی بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا احتجاجی مارچ سے خطاب

دھرنا ختم کردیں، ناصر شاہ: دھرنا ختم یا مؤخر نہیں کرسکتے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے میں پیپلزپارٹی کے وفد کی آمد و ملاقات، بلدیاتی بل پر تبادلہ خیال

بلدیاتی الیکشن: ساس کامیاب، بہو کو شکست ہو گئی

اے این پی کی امیدوار دنیا بی بی نے جماعت اسلامی کی خاتون امیدوار لال پری جانہ کو شکست دے دی ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کل پورے ملک میں دھرنے دے گی

جماعت اسلامی کے نعمت اللہ خان کس یوسی کے رکن تھے جو ناظم بنے تھے؟وزیراعلیٰ سندھ کا پریس کانفرنس سے خطاب

سیالکوٹ،ذمہ داران کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، شہباز شریف: دل چیر دیا، مریم نواز

اس واقعے کا اسلام اور دینی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے، سراج الحق

منتخب نمائندوں کو رول دینے کے لیے اداروں کے قوانین میں ترامیم کرنا ہونگی، پی پی وزرا

لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم نہیں کرسکتے ہیں، سعید غنی اور سید ناصر حسین شاہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

پیپلزپارٹی چارج ہو چکی، ن لیگ سے ون آن ون مقابلہ ہے: راجہ پرویز اشرف

ضمنی الیکشن میں پی پی کے امیدوار اسلم گل کی حمایت کریں، لیاقت بلوچ سے سابق وزیراعظم کی درخواست

جماعت اسلامی نے بےروزگاری مارچ کا اعلان کر دیا

28 نومبر کو اسلام آباد ڈی چوک کی جانب بے روزگاری مارچ ہو گا، امیر جماعت اسلامی پاکستان

جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف ہفتہ احتجاج منانے کا اعلان

ملک میں چوروں کی نہیں ڈاکووں کی حکومت ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp