پی ڈی ایم کا جلسہ: لاہور میں راستوں کی بندش کا پلان جاری

رنگ روڈ اڈا پلاٹ سے نیازی شہید چوک تک حالات کو مدنظر رکھتے ہوئےبند کیا جائے گا

پاکستان بچانے کیلیے اکھٹا ہوئے ہیں، اب عمران کا احتساب ہوگا: احسن اقبال

کہتے تھے کہ گو عمران گو کا نعرہ لگا تو گھرچلا جاؤں گا لیکن اب حکومت جلسوں کے اعلان سے خوفزدہ ہو گئی ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

پی ڈی ایم کا جلسہ: بغیر ماسک اور سینیٹائزر جلسہ گاہ میں جانے پر پابندی

پی ڈی ایم کا کوئی رہنما اسٹیڈیم کے علاوہ کسی جگہ تقریر نہیں کرے گا

جناح اسٹیڈیم بھر کے دکھائیں، شبلی فراز کا اپوزیشن کو چیلنج

اسٹیڈیم6 ایکڑ پر محیط  ہے اور اس میں 35 ہزار افراد کی گنجائش ہے

جلسے سے روکا تو احتجاج کا سلسلہ پنجاب سمیت ہر جگہ پھیل جائیگا، محمد زبیر

حکومت ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہے، اپنی پوری سیاسی زندگی میں کسی حکومت کو اتنا خوفزدہ نہیں دیکھا، نواز شریف کے ترجمان کی بات چیت

اپوزیشن کا جلسہ: راستے بند کرنے کیلئے کنٹینرز منگوا لیے گئے

اطلاعات کے مطابق پکڑے گئے کنٹینرز رائیونڈ تھانہ کی چوکی کے باہر کھڑے کیے گئے ہیں

گوجرانوالہ: پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت نہیں ملی، مذاکرات ناکام

اب پی ڈی ایم کا جلسہ جی ٹی روڈ پر ہوگا، ن لیگی رہنما خرم دستگیر

نا اہل سلیکٹڈ حکومت ملک و عوام پر بوجھ بن چکی ہے، بلاول بھٹو

پی ٹی آئی نے بیروزگاری، مہنگائی، سفارتی تنہائی اور اقتصادی بدحالی کو فروغ دیا ہے، چیئرمین پی پی

پی ڈی ایم کا جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہو گا، رانا ثنا اللہ

پی ڈی ایم کی تحریک میں سب سے بڑے اسٹیک ہولڈر عوام ہیں، مرکزی رہنما ن لیگ

پی ڈی ایم کے جلسے کی تاریخ ایک مرتبہ پھر تبدیل

پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز