کراچی: زہریلی گیس کیماڑی کے بعد کھارادر اور رنچھوڑ لائن تک پہنچ گئی

زہریلی گیس سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 220 ہوگئی ہے اور ان میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

مظفر گڑھ: عمارت زمیں بوس، بچوں اور خواتین سمیت آٹھ افراد جاں بحق

عمارت کے ملبے سے پانچ افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے جب کہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کار سوار جاں بحق

سکھر کے علاقے 71 آرڈی میں مسلح ڈاکوؤں کی گاڑیوں کے ڈرائیوروں سے لوٹ مار

پشین: پریشر کوکر پھٹنے سے تین بھائیوں سمیت چار بچے جاں بحق

دو شدید زخمی بچوں کو طبی امدا کے لیے کوئٹہ منتقل کیا جا چکا ہے۔

کراچی: سمندر کنارے گاڑی سیکھنا اور سکھانا مہنگا پڑ گیا، دو افراد جاں بحق

20 سالہ دانیال نے گاڑی سیکھنے کےلیے گاڑی چلانا شروع کی تو وہ تیز رفتاری کے باعث سمندر میں جاگری۔

کراچی: گاڑیوں میں تصادم، ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق، پانچ زخمی

رکشے اور ہائی روف کے درمیان ہونے والے تصادم کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی۔ حادثہ پاور ہاؤس چورنگی نیو کراچی میں پیش آیا۔

ڈی آئی خان: ٹریفک حادثہ، پانچ افراد جاں بحق، متعدد زخمی

درابن روڈ پر حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر بس مخالف سمت سے آنے والی ہائی ایس گاڑی سے ٹکرا گئی۔

کاٹھور فائرنگ کی ایف آئی آر فوراً درج کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ اور رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ فوری طور پر متاثرین سے رابطہ کریں۔ سید مراد علی شاہ کی ہدایت

لاہور: استاد کے مبینہ تشدد سے طالبعلم جاں بحق

اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ حنین کو بروقت اسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔

نوشہرو فیروز: مسافر کوچ الٹنے سے تین جاں بحق ،20 زخمی

حادثے کی وجہ اب تک کی تحقیات کے مطابق ڈرائیور کو نیند آجانا سامنے آئی ہے تاہم اس ضمن میں مزید تفتیش و تحقیق کے بعد ہی حتمی طور پر کچھ کہنا ممکن ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز