جانوروں کی دیکھ بھال، علاج و معالجہ کے لئے لاہور میں پہلی موبائل پٹِ کلینک وین متعارف
پٹِ کلینک وین لوگوں کے گھروں کی دہلیز پر جانوروں کے علاج و معالجہ کی سہولت فراہم کرے گی،عاشق حسین کرمانی
پاکستانی انجینئرز کا کارنامہ، لاپتہ یا گمشدہ جانوروں کی تلاش کیلئے ایپلی کیشن تیار
انجینئرز سید عمید احمد اور محمد حسن خان کا تعلق نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز (فاسٹ) سے ہے۔
کراچی کے نوجوان انجینئرز نے جانوروں کا ڈیجیٹل پاسپورٹ متعارف کرا دیا
ڈیجیٹل ڈیٹا بیس میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے رجسٹریشن کروانا ممکن ہوگئی
کراچی، مویشی منڈی سپرہائی وے کے بجائے نادرن بائی پاس اسکیم 45 میں لگے گی
ایشیا کی سب سے بڑی عارضی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں سے لدا ہوا پہلا ٹرک بھی پہنچ گیا ہے۔
سندھ کے مویشیوں میں کاؤ پاکس وائرس، 54 جانور ہلاک
سندھ حکومت نے مویشیوں کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا ہے
کورونا، انسانوں سے جانوروں میں منتقل ہونا شروع
سب سے زیادہ ہرن متاثر ہونے لگے ہیں۔
برازیل میں جنگل کی آگ سے پونے دو کروڑ انواع ہلاک
ان میں رینگنے والے جانور، پرندے اور بندر کی اقسام شامل ہیں۔
انسانی جسم میں جانور کے اعضا کی پیوند کاری کا پہلا کامیاب تجربہ
کامیاب تجربہ کرنے والی ٹیم کی قیادت ڈاکٹر رابرٹ منٹگمری نے کی ہے۔
جانوروں میں بھی کورونا پھیلنا شروع،6 شیر متاثر
اس بات کا علم نہیں کہ شیروں میں کیسے کورونا وائرس پھیلا
قربانی کے جانوروں کی سب سے بڑی چوری
لاہور میں عید سے پہلے ایک ہفتہ کے دوران62 جانور چوری کر لیے گئے
سندھ: گھر میں جانور ذبح کرنے پر پابندی
قربانی کرتے ہوئے مجمع اکھٹا نہ ہو، محکمہ داخلہ
کانگو وائرس سے کیسے بچا جائے ؟
کانگو وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے۔
قربانی کے جانور: اقساط پر حاصل کرنے کی پیشکش
اقساط آئندہ چار سے چھ ماہ کے دوران وصول کی جائیں گی، مویشی کے تاجروں نے پیشکش کردی
مویشیوں کی خریدوفروخت کیلئےکورونا ویکسی نیشن لازمی قرار
سرٹیفکیٹ دکھانے والے کو مویشی منڈی میں آنے کی اجازت ملے گی
جانوروں کی پہلی کورونا ویکسین تیار
ویکسین کی بڑے پیمانے پر پیداوار اپریل میں شروع کی جا سکتی ہے، روس
اسپوتنک لگوانے والوں کیلیے انتباہ: ووڈکا کا استعمال محدود کریں
روس نے جانوروں کے لیے بھی کورونا سے بچاؤ کی پہلی ویکسین تیار کرلی ہے۔
کورونا کا پھیلاؤ ممکنہ طور پر جانوروں سے ہی ہوا، عالمی ادارہ صحت
کورونا جیسا وائرس پنگولین میں بھی پایا گیا ہے، ڈبلیو ایچ او
لاہور: ناقابل علاج جانوروں کو پرسکون موت دینے کا فیصلہ
معذوری اور بیماری کا شکار جانوروں کو وائلڈ لائف ایکٹ کے مطابق مصنوعی طریقوں سے موت دی جا سکتی ہے، ڈائریکٹر
کورونا وائرس جانوروں میں بھی پھیلنے کا خوف، پاکستان میں ٹیسٹ شروع
اب تک دو بلیوں اور ایک کتے کا کورونا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے
سجل علی احد رضا میر کے نقشِ قدم پر چل پڑیں
میں ہمیشہ کتوں سے خوفزدہ رہی ہوں اور ابھی بھی تھوڑی سی ہوں، اداکارہ

