سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 10دن میں ریلیف مل جائے گا،تیمور سلیم جھگڑا کا دعویٰ
پورا ملک سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ہے،رہنما تحریک انصاف
تیمور سلیم جھگڑا کے گھر پرچھاپہ
اینٹی کرپشن نے تیمور سلیم جھگڑا کے اسلام آباد والے گھر پر چھاپہ مارا
سیاسی میدان کے بڑے حریف بچپن کے گہرے دوست نکلے
ثمر بلور کی تیمور جھگڑا کو سالگرہ کی مبارکباد، بچپن کی تصویر بھی شیئر کر دی
حکومت چوں چوں کا مربہ ہے، وقت آئیگا یہ لوگ گھروں سے نہیں نکل سکیں گے، پرویز خٹک
صوبہ خیبرپختونخوا کو اختیارات نہ دینے پر پارلیمنٹ اور عدالت سے رجوع کیا جائے گا، سابق اسپیکر اسد قیصر کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
وفاق خیبرپختونخوا کی 60 ارب کی سبسڈی کھا گیا، ایف بی آر کی ٹیکس کولیکشن ہمیں دیدیں، تیمور سلیم جھگڑا
پیناڈول کی فیکٹری اور قیمت کو تو حکومت سنبھال نہیں پا رہی ہے، مفتاح اسماعیل اپنے بجٹ کو اون نہیں کر رہا ہے، خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
فاٹا کا بجٹ تنخواہوں کیلئے بھی کافی نہیں، وزیر خزانہ خیبر پختونخوا
فاٹا کا بجٹ 150 ارب روپے ہونا چاہے تھا، وفاقی حکومت نے فاٹا کے ترقیاتی بجٹ میں 54 ارب روپے کی کٹوتی کی۔
خیبرپختونخوا بجٹ اجلاس: سرکاری ملازمین کی تنخواہ 16، پنشن 15 فیصد بڑھ گئی
جب حکومت چلانا نہیں آتی تو لی کیوں ہے؟ صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا بجٹ تقریر کے دوران استفسار
379ارب 99کروڑ روپے کا ترقیاتی پروگرام ، 2ہزار 194 منصوبے ، خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش ہو گا
اے ڈی پی اعداد وشمار میں صوبائی کابینہ رد وبدل کرسکتا ہے،محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا
خیبرپختون خوا : آئندہ مالی سال کا ایک ہزار 118 ارب روپے کا بجٹ پیش
خیبرپختون خوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں دس فیصد اضافہ جب کہ کم از کم اجرت 21 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے۔
وزیر صحت خیبر پختونخوا کیخلاف مقدمہ درج
وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے ڈائننگ پر پابندی کے باوجود افطار پارٹی میں شرکت کی۔