تہران، بھارت کو مقامی کرنسیوں میں دوبارہ تجارت شروع کرنے کی پیشکش
بھارت ایران سے تیل کی تجارت کیلئے وہی طریقہ کار اپنائے جو وہ روس سے خریداری کے لیے اپناتا ہے، ایرانی رہنماؤں کی اجیت ڈوول کو تجویز
تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی
امریکی خام تیل کی قیمت 94 سینٹس کمی کے بعد 75.72 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔
پاکستان کا روس سے پیٹرول، ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور روس کے درمیان کسٹم سے متعلق ڈیٹا شیئرنگ سمیت 3 معاہدوں پر دستخط ہوئے۔
افغانستان سے تیل نکالنے کیلئے طالبان کا چین سے معاہدہ
طالبان حکومت نے تیل نکالنے کا معاہدہ 20 فیصد کی شراکت داری کی بنیاد پر کیا۔
اسامہ مر چکا لیکن گجرات کا قصائی زندہ اور بھارت کا وزیراعظم ہے، بلاول بھٹو
روس سے رعایتی تیل لے رہے ہیں نہ کوشش کر رہےہیں، وزیرخارجہ
امریکی دباؤ نظر انداز، اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں 20 لاکھ بیرل یومیہ کٹوتی پر اتفاق
تیل کی پیداوار میں یومیہ 20 لاکھ بیرل کی کٹوتی کی جائے گی، ویانا اجلاس میں فیصلہ
طالبان حکومت کا روس سے تیل، گیس، گندم خریدنے کا معاہدہ
روس افغانستان کو سالانہ 10 لاکھ ٹن پیٹرول اور 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔
سیاسی منافق فون پر پیٹرول مہنگا اورعوام میں سستا کرنے کا کہتے ہیں، شیخ رشید
انہیں صرف اپنے داماد عزیزہیں۔ ریاست کا قانون نہیں
عالمی برادری مدد کرے تاکہ سیلاب متاثرین کی بحالی ممکن ہو، وزیر اعظم
وزیر اعظم نے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو فوری بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
بجلی کی قیمت میں 7روپے 90 پیسےفی یونٹ اضافے کی منظوری
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں26 جولائی سےساڑھے تین روپے اضافہ
وزیراعظم کا تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوانے کا حکم
میاں شہباز شریف کی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کی ہدایت۔
بجلی کاٹیں تو عوام کی بددُعائیں، گیس کاٹیں تو انڈسٹری کا نقصان ہے، وزیر اعظم
مہنگی گیس خریدنے سے گریز کیا، لوڈشیڈنگ پر قابو پانا ہماری ذمہ داری ہے۔
عمران خان نے تبدیلی کے نام پر ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، نواز شریف
ملک کو اتحادیوں سے مل کر مشکلات سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
معاشی بحران میں گھرے ہوئےسری لنکا نے روس سے سستا تیل خریدلیا
خام تیل کی مدد سے ملک کی واحد آئل ریفائنری کو چلایا جا سکے گا
عمران خان کا چھ روز میں اسمبلیاں تحلیل نہ ہونے پر لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان
آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز اور سی سی پی او لاہور کے خلاف عدالت جائیں گے۔ ہم سپریم کورٹ سے حفاظت چاہتے ہیں۔
دنیا میں سب سے سستا اور مہنگا پیٹرول کہاں؟
وینزویلا میں ایک لیٹر کی قیمت پاکستانی روپوں میں ساڑھے چار روپے فی لیٹر ہے
روس سے تیل خریدنا بھارت کو تاریخ کے غلط رخ پر کھڑا کر دے گا، امریکہ کی تنبیہہ
روس کی حمایت ایک فوجی حملے کی حمایت کرنے کے مترادف ہوگا۔
روس کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ
فچ ریٹنگ نے روس کی سب سے نچلی سطح پر درجہ بندی کی۔
روس کی یورپ کو گیس سپلائی بند کرنے کی دھمکی
روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک مذاکرات پر بہت کم پیش رفت ہوئی ہے۔
روس یوکرین تنازع: اب تیل کی مزید پیداوار کی ضرورت ہے، ایلون مسک
امریکا روس سے خام تیل کی درآمدات پر پابندی پرغورکر رہاہے۔

