تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تیل اور گیس oil and gas

عالمی مندی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برینٹ آئل کی قیمت 1.07 ڈالر یعنی 1.3 فیصد کمی کے بعد 81.59 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: امید ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ 2روز میں طے پاجائے گا،اسحاق ڈار

امریکی خام تیل (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 94 سینٹس یعنی 1.2 فیصد کمی کے بعد 75.72  ڈالر فی بیرل پر آ گئی جو 27 فروری کے بعد سب سے کم ترین سطح ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں