اسلام آباد کیپیٹل پولیس میں تقرریاں و تبادلے
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
پنجاب: بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے
20 اضلاع کے ڈپٹی کمشنر تبدیل کر دئیے گئے
پاک فوج میں تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشادکور کمانڈر راولپنڈی تعینات
لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کو کور کمانڈر ملتان لگایا دیا گیا
پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے
لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور میانوالی کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کردیے گئے ہیں۔
پنجاب پولیس کے5 افسران کا تبادلہ کر دیا گیا
گزشتہ ماہ بھی پنجاب پولیس کے 20 افسران کے تبادلے کیے گئے تھے
پنجاب پولیس: 20 افسران کے تبادلے و تقرریاں
نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
کے پی: سیکریٹریز اور کمشنرز کے تبادلے و تقرریاں
صوبہ خیبرپختونخوا میں 9 تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں۔
وزیر اعظم کےمشیران اورمعاونین خصوصی کےخلاف درخواست واپس
عدالت عظمیٰ کی جانب سے لگائے گئے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم کا استعمال نہیں کیا اور درخواست میں عوامی مفاد سے متعلق وضاحت نہیں کی گئی
وزیراعظم کےمشیران اور معاونین خصوصی کی تقرریاں چیلنج
درخواست میں ملک امین اسلم خان،عبدالرزاق داؤد حفیظ شیخ، عشرت حسین، ڈاکٹر ظہیرالدین اور بابر اعوان سمیت 14 معاونین خصوصی کو بھی فریق بنایا گیا ہے
پاکستان، دفتر خارجہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں
تقرریاں و تبادلے گریڈ 19 اور گریڈ 18 کے افسران کے ہوئے ہیں۔