سندھ میں15 جون سے پرائیویٹ اسکول کھولنے کا اعلان

بچوں کی مجموعی تعداد کو دو حصوں میں تقسیم کر کے پہلی شفٹ صبح 7:30تا 10بجے اور دوسری شفٹ 11بجے سے 1:30تک ہوگی تاکہ طلبا کے درمیان سماجی دوری کو یقینی بنایا جا سکے، شرف الزمان

معروف تعلیم دان پروفیسر انوار احمد زئی انتقال کر گئے

ان کے چھوٹے بھائی نے بتایا کہ پاکستان کے معروف تعلیم دان کا علاج ایک نجی اسپتال میں جاری تھا۔

نویں اور گیارہویں کے طلبہ پروموٹ، چار کیٹیگریز کیلئےخصوصی امتحانات ہوں گے

جن بچوں نے نویں اور 11ویں کا امتحان دیا ہوا ہے ان کو پرموٹ کردیا گیا، 10ویں اور 12ویں والوں کو 3 فیصد اضافی نمبرز دیں گے، وزیرتعلیم

طلبا کو بغیر امتحان پاس کرنےکیلئے بورڈ قوانین میں ترمیم یا آرڈیننس لانا ہوگا

پچھلے سال کی کارکردگی پر پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کو پروموٹ کیا جائے گا اور جو بچے پچھلی کلاس میں فیل ہیں ان کے اسکولز ان بچوں کے امتحانات لیکر پروموٹ کرسکتے ہیں

بورڈز کے تمام امتحانات منسوخ کردیے گئے ہیں، شفقت محمود

دوبارہ امتحان دینے، نمبر بہتر کرنے، اور پرائیویٹ امتحان دینے والے طلباء کی کیٹیگریز ہیں جن کے مسئلہ حل کرنے کی ضرورت ہے، وزیر تعلیم

امتحانات منسوخی کے فیصلے سے طلبا الجھن کا شکار

وزارت تعلیم نے فیصلہ سازی کیلئے اہم اجلاس گیارہ مئی کو طلب کیا ہے جس میں ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کو ویڈیو لنک پر شرکت کی ہدایت کی گئی ہے

پشاور:طالبہ کاوائس چانسلرپرگولڈمیڈل کیلئے ہراساں کرنےکا الزام

طالبہ نےالزام عائد کیا ہے کہ وائس چانسلر نےگولڈ میڈل دینے کیلئے ایک لاکھ روپے کا مطالبہ کیا اور کہا ساتھ کھانا کھانے کی دعوت بھی دی۔

سائٹ انجئینر خواجہ سرا کے تعلیمی اخراجات بیت المال اٹھائے گا

ایان نے معاشرتی رویوں کے باعث تعلیم ادھوری چھوڑ کر ناچ گانے کو اپنانے کے متعلق اپنی ویڈیو سوشل میڈیا اپ لوڈ کی تھی جو وائرل ہوگئی

سندھ:نجی اسکولوں کی فیسوں میں20فیصدکمی کی منظوری

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نجی اسکول اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کی رعاکت دینے کے پابند ہوں گے

ٹیلی اسکول کی باقاعدہ ٹرانسمیشن کا آغاز منگل سے ہوگا

ٹیلی اسکول کی ٹرانسمیشن پی ٹی وی سے نشر کی جائیں گی

ٹاپ اسٹوریز