فلسطینیوں کے ساتھ امن قائم ہونے تک اسرائیل سے تعلقات ممکن نہیں، سعودی وزیرخارجہ

سعودی عرب کی جانب سے باضابطہ بیان جاری ہونے کے بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا امید ہے سعودی عرب ،یو اے ای اور اسرائیل معاہدے میں شامل ہوگا

پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، وزیراعظم

خدا کو کیا جواب دیں گے کہ ہم نے ان لوگوں تنہا چھوڑ دیا جن پر ہر قسم کی زیادتیاں ہوئیں، عمران خان

پاک قطر تعلقات متحرک معاشی تعاون میں تبدیل ہوں گے، فردوس اعوان

ماضی میں قطر کے ساتھ تعلقات میں قومی مفاد کے تحفظ کی بجائے خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی

مودی کی حلف برداری میں’ہمسائے پہلے‘ لیکن عمران خان باہر

مہمانوں کو ’پہلے ہمسائے‘ کی پالیسی کے تحت تقریب حلف برداری میں مدعو کیا گیا ہے، بھارت

افغان امن عمل کیلئے پاکستان مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہے۔

چینی سفارتخانے کا پاک چین تعلقات کے لیے آئی ایس پی آر کے کردار کا اعتراف

آئی ایس پی آر پاک چین تعلقات کو پروان چڑھانے کے لیے بھرپورکام کررہا ہے،لیجان ژاو

وزیراعظم عمران خان ایران پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان کاایران کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے

پاک بھارت معاملات کو مزید کشیدہ کرنے سے گریز کریں، امریکہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان مزید ملٹری سرگرمیاں نہیں ہونی چاہیں، پومپیو

ہندوستان کے معاملات میں مداخلت کا ارادہ نہیں، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جو لوگ پاکستان سے ملنا نہیں چاہتے تھے آج وہ بھی قریب آ رہے ہیں۔

پاکستان امریکی فنڈز کو شفاف طریقے سے خرچ کرے، کیمرون منٹر

کیمرون منٹر نے کہا کہ امریکا کی خواہش ہے پاکستان کا ہر بچہ پڑھا لکھا ہو جب کہ پاکستان کی زیادہ تر توجہ ترقیاتی کاموں کی جانب ہوتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز