وزیراعظم کی زیرصدارت پاک بھارت تعلقات کے متعلق اجلاس طلب

بھارت سےتعلقات کے حوالے سے فیصلہ بریفنگ کے بعد کیا جائے گا

تعلقات میں کشیدگی، روس نے امریکا سے سفیر واپس بلا لیا

بائیڈن نے کہا تھا کہ روسی صدر پیوٹن کو امریکی انتخابات میں مداخلت کی قیمت چکانا ہوگی

سعودی عرب اور قطر کا تنازع ختم،3 سال بعد سرحدیں کھولنے کا فیصلہ

قطر کو سعودی عرب میں شروع ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے 41ویں اجلاس میں بھی مدعو کیا گیا ہے

نواز شریف نے ہمیں اسرائیل جانےکو کہا،مولانااجمل قادری

سابق وزیراعظم نے کہا تھا اگر ہماری وجہ سے ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہوتا ہے تو آپ لوگوں کو جانا چاہیے

اسرائیل جلد بڑے اسلامی ملک سے تعقلقات قائم کرنے والا ہے، اسرائیلی وزیر

نئے اسلامی ملک کے ساتھ تعلقات کا اعلان امریکہ کرے گا،اوفیر اکونیس

وزیر خارجہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

وزٹ ویزا پر مبینہ پابندی کے چند ہفتوں بعد وزیرخارجہ کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے

اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے پاکستان پر دباؤ کی رپورٹس مسترد

مسئلہ فلسطین کے قابل اطمینان حل تک پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا، ترجمان

جوبائیڈن ہماری مشکلات اور پاکستان کو جانتے ہیں، منیر اکرم

ہماری خواہش ہے جوبائیڈن انتظامیہ کشمیر کے معاملے پر بھی توجہ دیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب

یو اے ای اسرائیل تعلقات تناؤ کا شکار

اسرائیل ہر قسم کے ہتھیاروں کی فروخت کا مخالف ہے جو علاقے میں اس کی برتری کے لئے خطرے کا باعث بنے، ڈائریکٹر موساد

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تجویز بھی زیرغور نہیں، دفتر خارجہ

وزیراعظم عمران خان بھی واشگاف الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ فلسطین کے بارے میں ہم نے اللہ کو جواب دینا ہے

ٹاپ اسٹوریز