سندھ اسمبلی میں صحت سے متعلق دو اہم بل متفقہ طور پر منظور

صحت سے متعلق دونو  بل رکن سندھ اسمبلی غزالہ سیال نے سلیکٹ کمیٹی کی رپورٹ کے تحت پیش کیے

ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکا کو حکومت کی جانب سے کوئی سہولت فراہم نہیں کی۔

گٹکا کھانے والے اب جیل جائیں گے

سندھ میں گٹکے کے استعمال، گٹکا بنانے، ذخیرہ اور فروخت کرنے کے خلاف سندھ اسمبلی میں بل پیش کر دیا گیا۔

بچوں کے ’ڈائپرز‘ کی گونج امریکی کانگریس میں ۔۔۔ لیکن کیوں؟

ڈائپرز کی ہوشربا ’قیمتوں‘ نے امریکہ میں مقیم والدین کو بھی اس قدر متاثر کیا ہے کہ وہاں کانگریس میں باقاعدہ بل متعارف کرانا پڑ گیا ہے۔

گیس کی قیمت میں 45 فیصد اضافے کی سفارش

حکومت نے منظوری دی تو نئی قیمت کا اطلاق یکم جولائی سے ہوجائے گا اور اضافہ مال سال 2019-20 کیلیے ہوگا

امریکہ: فلوریڈا میں اساتذہ کو اسلحہ رکھنے کی اجازت؟؟؟

فلوریڈا کے گورنر کے دستخط کے بعد ریاستی اسمبلی سے منظور کیا جانے والا بل قانون کی شکل میں نافذ العمل ہوجائے گا۔ سینیٹ پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔

بہاولپور، جنوبی پنجاب صوبوں کیلئے آئینی ترمیم کا بل جمع

آئین کے آرٹیکل ایک میں ترمیم سے بہاولپور، جنوبی پنجاب کے صوبوں کی تشکیل کے الفاظ شامل کیے جائیں، بل

سندھ اسمبلی میں زخمیوں کے فوری علاج کا بل پیش

بل کو ڈیفنس میں فائرنگ سے جاں بحق بچی امل عمر کے نام سے منسوب کیا گیا ہے

کے پی میں کرپشن کی روک تھام کے لیے بنایا گیا احتساب کمیشن مکمل طور پر ختم

مذکورہ کمیشن نے اب تک کرپشن کے الزام میں کسی کو سزا نہیں دلوائی اور کمیشن کے قیام سے اختتام تک پانچ سالوں میں اب تک 80 کروڑ کے اخراجات تنخواہوں اور دیگر کی مد میں خرچ ہوئے ہیں

سینیٹ میں چائلڈ میرج کے خلاف بل پیش

شیری رحمان نے کہا کہ 18 سال سے کم عمر فرد ووٹ نہیں ڈال سکتا تو شادی کیسے کر سکتاہے

ٹاپ اسٹوریز