وزیراعظم عمران خان کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ

پولیو کیسز میں کمی اور عوامی صحت سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال

کورونا ویکسین کا تجربہ ناکام ہوا، بل گیٹس کو بڑا دھچکہ لگ گیا

جرمن بائیو ٹیک کمپنی کیور ویک کی تجرباتی کوویڈ 19 ویکسین ٹرائل کے تیسرے اور اہم ترین مرحلے میں ناکام ثابت ہوگئی ہے۔

بل گیٹس پورشے پر کس سے ملنے جاتے تھے؟

بل گیٹس کی سابق اہلیہ ملینڈا پرائیویٹ جاسوس سے شوہر کی نگرانی بھی کرواتی رہیں

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، انسداد پولیو پر تبادلہ خیال

پاکستان میں جب کوئی ایک بھی بچہ پولیو سے متاثرنہیں ہوگا تو اسے کامیابی کہیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ

بل گیٹس طلاق کے بعد بھی سابقہ بیوی کی جدائی کے غم میں مبتلا

65 سالہ بل گیٹس طلاق کے بعد پہلی بار منظرعام  پر آئے ہیں جہاں ان کے ہاتھ میں موجود شادی کی انگوٹھی سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

بل گیٹس نے ملینڈا کو 80 کروڑ ڈالر سے زائد شیئرز منتقل کر دیے

بل گیٹس اپنی اہلیہ ملینڈا سے علیحدگی کے بعد اب تک 3 ارب ڈالر انہیں منتقل کر چکے ہیں۔

بل گیٹس کے خاتون کیساتھ’نامناسب تعلقات‘ کا انکشاف

بورڈ اس معاملے کی چھان بین کر ہی رہا تھا کہ بل گیٹس نے استعفی دے دیا

بل گیٹس اور میلنڈا کے درمیان طلاق کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

میلنڈا نے 2019 ہی میں طلاق کے لیے وکیلوں سے رابطہ شروع کر دیا تھا

میاں بیوی اور وہ؟ بل گیٹس کی طلاق کے پیچھے کون ؟

چینی خاتون نے افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس کی مہنگی ترین طلاق

بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس کی دولت کا تخمینہ 224 کھرب روپے ہے

ٹاپ اسٹوریز