بلوچستان: فورسز کا آپریشن، دہشت گردوں کی فائرنگ سے جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ضلع آواران کے قریب جٹ بازار میں کیا تھا، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

متاثرہ بچے کے والدین نے اپنے بچے کو انسداد پولیو کے قطرے نہیں پلائے تھے

بلوچستان، فاٹا، گلگت بلتستان دیگر علاقوں سے پیچھے رہ گئے ہیں، عمران خان

گلگت بلتستان کی صوبائی حیثیت کے لئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم

کوئٹہ: اسمگلنگ کی کوشش ناکام، کروڑوں کا سامان ضبط

اسمگلرز 9 ٹرکوں اور ٹرالرز کے ذریعے غیر ملکی سامان منتقل کرنے کی کوشش کررہے تھے، پاکستان کسٹمز

بلوچستان: کورونا کے مزید 38 کیسز رپورٹ

بلوچستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کے 706 ٹیسٹ کیے گئے، ترجمان محکمہ صحت

کورونا: بلوچستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 165 ہو گئی

بلوچستان میں کورونا سے صحت یابی کی شرح 95 فیصد تک پہنچ گئی ہے، ترجمان محکمہ صحت

بلوچستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 165 ہو گئی

صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار 942 ہو گئی۔

ماضی میں سیاستدانوں نے ملک سے زیادہ اپنے آپ کو فائدہ پہنچایا، وزیراعظم

ماضی میں توجہ نہ دینے کے بجائے بلوچستان پیچھے رہ گیا، عمران خان کا تقریب سے خطاب

پنجاب، بلوچستان اراکین اسمبلی کے اثاثہ جات کی تفصیلات جاری

نواب اسلم رئیسانی 21 ارب روپے سے زائد اثاثے رکھنے والے امیر پارلیمنٹرین بن گئے۔

بلوچستان: کورونا کے مزید 20 کیسز سامنے آگئے

بلوچستان میں کورونا کیسز کی کل تعداد 15 ہزار 859 ہو گئی ہے، صوبائی محکمہ صحت

ٹاپ اسٹوریز