عمران خان نے ایک ہفتہ مزید وزیراعظم رہنے کیلئے آئین کو توڑ دیا، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی ہر وقت الیکشن کیلئے تیار ہے، ہمارا مقصد سلیکٹڈ کی حکومت کو ختم کرنا تھا، چیئرمین پیپلز پارٹی

کیا کمیٹی نے 197 ارکان کو غدارقرار دیا؟بلاول نے ترجمان پاک فوج سے وضاحت مانگ لی

سازش کو بجائے سفارتی مراسلے کے ایجنسیوں کے ذریعے بے نقاب ہونا چاہیے، ، بلاول بھٹو

عالمی سازش کا حصہ ہیں تو پھانسی پرلٹکا دیں،جمہوریت کو چلنے دیا جائے: بلاول بھٹو

 گزشتہ روز قومی اسمبلی میں جو ہوا وہ غیر آئینی ہوا،  چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی

عدلیہ سے امید ہے وہ آئین کا تحفظ کرے گی، بلاول بھٹو زرداری

عمران خان نے آئین اور قانون توڑا ہے ، چیئرمین پیپلز پارٹی

عمران خان نے بغاوت کی، وہ آرٹیکل 6 کے تحت پھنس گئے، بلاول بھٹو

متحدہ اپوزیشن نے فیصلہ کیاہے کہ قومی اسمبلی میں دھرنا دیں گے

فیصلہ عمران خان نے کرنا ہے، تحریک عدم اعتماد تحفہ ہے یا سازش؟ بلاول بھٹو

عمران خان نے پہلے کہا کہ اپوزیشن نےعدم اعتماد کی صورت میں مجھے موقع دیا ہے، اب کہتے ہیں کہ میرے خلاف سازش ہو رہی ہے، چیئرمین کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان دھمکیاں دے رہے ہیں، امید ہے غیر جمہوری اقدام نہیں اٹھایا جائیگا: بلاول

ملک چلانا کرکٹ کا کھیل نہیں ہے،  انٹرویو میں ابیسلوٹلی ناٹ کہنا آسان لیکن آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا مشکل ہے، چیئرمین پی پی کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز

اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جاری اجلاس میں ہی پیش کی جائے، بلاول بھٹو کو پی پی رہنماؤں کا مشورہ

عمران خان کو آج کی تقریر میں استعفیٰ دینا چاہیے تھا، بلاول بھٹو

اس آدمی نے آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا، سی پیک منصوبے کو بین الاقوامی سازش کے تحت سبوتاژ کیا، چیئرمین پی پی کا وزیراعظم کے قوم سے خطاب پر ردعمل

عمران خان استعفیٰ دے، تھوڑی سی عزت بچالے، بھاگنے کا سلسلہ بند کرے: بلاول

 آج اپوزیشن نے 172 ارکان کھڑے کر کے یہ ثابت کر دیا کہ عمران کے پاس بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں ہے، چیئرمین پی پی کی میڈیا سے گفتگو

ٹاپ اسٹوریز