خبردار! نیا کورونا آگیا

نئے وائرس سے برطانیہ میں ایک ہزار لوگ متاثر ہوئے ہیں

برطانیہ: حاملہ خواتین کو کورونا ویکسین نہ لگانے کا فیصلہ

کورونا ویکسین نہ دینے کا فیصلہ اس لیے کیا گیا کہ ٹرائل میں حاملہ خواتین کو شامل نہیں کیا گیا تھا

برطانیہ : کورونا ویکسین کے سائیڈ ایفیکٹ سامنے آنے لگے

خیال رہے کہ ایک روز قبل برطانیہ میں فائزر ویکسین کا استعمال شروع کیا گیا ہے۔

برطانیہ: بچے کو کوٹ کی طرح لٹکانے پر شہریوں کا شدید ردعمل

ماں نے بار میں ساتھی کے خوش گپیوں کے لیے تین ماہ کے شیر خوار بچے کو بے بی کیریر بیلٹ کے ساتھ اسٹول کی بیک پر لٹکا دیا۔

برطانیہ میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

عوام الناس کا اعتماد قائم کرنے کی خاطر ملکہ برطانیہ اوران کے خاوند شہزادہ فلپ بھی ویکسین لگوائیں گے

برطانیہ: لیبر پارٹی نے گرفتار میئر کو معطل کردیا

لیورپول کے منتخب میئر جو اینڈرسن کو پولیس نے مبینہ طور پر رشوت ستانی اور گواہان کو دھمکانے کے مبینہ الزامات میں گرفتار کیا ہے۔

برطانیہ: پولیس نے لیور پول کے میئر کو گرفتار کر لیا

لیورپول کے میئر کو مبینہ طور پر رشوت ستانی اور گواہان کو دھمکانے کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔

کورونا ویکسین منظور، برطانوی حکومت نے استعمال کی اجازت دے دی

سب سے پہلے ان لوگوں کو خوراک دی جائے گی جن کو اشد ضرورت ہے

برطانیہ کا کورونا وائرس پر دوبارہ قابو پانے کا دعویٰ

ایک ہفتے میں کورونا مریضوں میں30 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، برطانوی وزیر صحت

برطانیہ: کورونا ویکسین سب سے پہلے موٹاپے کا شکار شہریوں کو دینے کا فیصلہ

موٹاپے کا شکار افراد کورونا وائرس سے شدید متاثر ہو سکتے ہیں اور ایسے افراد کی کورونا سے موت کے امکانات دگنے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز