دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 28 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر جہاں33 لاکھ 55ہزار895 افراد متاثرہیں

دنیا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 لاکھ 63 ہزار سے زائد ہو گئی

بھارت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک ہے جہاں مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 23 ہزار سے زائد ہے

کورونا وائرس: دنیا میں 5 لاکھ 43 ہزار سے زائد افراد جاں بحق

امریکہ میں کورونا سے30 لاکھ 41 ہزار افراد متاثر ہوئے اور ایک لاکھ32 ہزار سے زائد جاں بحق ہوچکے ہیں

برازیل کے صدر بھی کورونا وائرس سے متاثر

کورونا وائرس کو عام فلو کہنے والے برازیل کے صدر جیر بولزونرون عالمی  وبا سے متاثر ہو گئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا کے ایک کروڑ 6 لاکھ سے 82 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 لاکھ  16 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 94 لاکھ 38 ہزار سے تجاوز کر گئی

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 51 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔ 

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 90 لاکھ 67 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ 54 ہزار 734 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 90 لاکھ سے تجاوز کر گئی

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 47 لاکھ 85 ہزار سے زائد ہوگئی۔

کورونا، برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 55 ہزار سے زائد کیسز 

برازیل امریکہ کے بعد 10 لاکھ سے زائد کورونا کیسز والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا کے 81 لاکھ 92 ہزار سے زائد کیسز

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 4 لاکھ 42 سے زائد ہوگئی

ٹاپ اسٹوریز