تحریک انصاف کا فتنہ،فساد جلد بے نقاب ہوجائے گا، خرم دستگیر

پنجاب حکومت کے پاس سیلاب متاثرین کیلئے پیسے نہیں لیکن وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کیلئے پیسے ہیں۔

کراچی والوں کیلئے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی

جولائی کا ایف سی اے جون کی نسبت صارفین سے 15 روپے 22 پیسے کم چارج کیا جائے گا۔

نیپرا نے بجلی مزید 18 پیسے مہنگی کر دی

ڈسکوز کی مالی سال 22-2021 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نیپرا ہیڈ کوارٹر میں سماعت ہوئی۔ 

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خدمات کی فراہمی کیلئے کوششیں جاری ہیں، وزیر اعظم

نیشنل ہائی وے، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں اور پی ٹی اے نے مشکلات کے باوجود کام کیا۔

سیلاب سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بن گیا ہے، شیخ رشید

دوست ممالک سرمایہ کاری کی بات کررہے ہیں، کیش کی نہیں، سابق وزیرداخلہ

اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی، خرم دستگیر

خیبر پختونخوا میں شدید سیلابی ریلے نے بجلی تنصیبات کو نقصان پہنچایا۔

نیپرا نے بجلی 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری دے دی

جولائی کے ماہ کیلئے ایف سی اے 5 روپے کم ہوا ہے، نیپرا حکام،

بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے جس سے صارفین پر 65 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

دنیا سے 10 ارب ڈالرز کی انویسٹمنٹ آرہی ہے، وزارت خزانہ لوٹ مار بند کرے، وزیراعظم عوام کیساتھ ہیں، حنیف عباسی

وزارت خزانہ وزیراعظم کی ساری محنت رائیگاں کرنے پر تلی ہوئی ہے، اکانومی لوٹ مار اور ڈکیتی سے نہیں چل سکتی، ن لیگی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

56 فیصد صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز نہیں لیں گے، وزیر خزانہ

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے، مفتاح اسماعیل

ٹاپ اسٹوریز