نیپرا نے بجلی 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری دے دی

نیپرا

بجلی کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، نیپرا نے بجلی 4 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، نیپرا حکام نے جولائی کے ماہ کیلئے ایف سی اے 5 روپے کم ہوا ہے۔

جولائی میں ایف سی اے کی ایکچوئل لاگت 10 روپے 98 پیسے تھا، جولائی میں ریفرنس فیول لاگت 4 روپے 69 پیسے بنتا ہے، میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی سے 7 ارب 52 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

حکام کا کہنا ہے کہ آر ایل این جی کی قلت کے باعث 6 ارب 93 کروڑ کی مقصان ہوا، سسٹم خرابیوں کے باعث 46 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا، سی پی پی اے نے 4 روپے 69 پیسے اضافہ مانگا۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں